02/12/2025
عمر خان کالونی – اپنا گھر بنانے کا سنہری موقع ✨
مین پشاور رنگ روڈ پر واقع، کبیر ریسٹورنٹ کے بالکل پیچھے ایک جدید اور تیزی سے ترقی کرتی ہوئی رہائشی کالونی — عمر خان کالونی۔
یہاں آپ کے لیے 3 مرلہ، 5 مرلہ، 7 مرلہ اور 10 مرلہ کے وسیع اور بہترین لوکیشن والے پلاٹس آسان اقساط میں دستیاب ہیں۔
بکنگ جاری ہے!
محفوظ ماحول، بہترین لوکیشن اور تیزی سے جاری تعمیراتی کام کے ساتھ یہ آپ اور آپ کی فیملی کے بہتر مستقبل کے لیے ایک زبردست سرمایہ کاری ہے۔
آج ہی اپنی جگہ بُک کریں اور آنے والے کل کو محفوظ بنائیں۔