pukhtoon

pukhtoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pukhtoon, Digital creator, Peshawar.

21/03/2025

اج پشاور قصہ خوانی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھ...ماکہ ..5 افراد ش ھی د 30 زحمی

26/08/2024

مشر واورئ ❤️🌹
دا حو ٹول پوڈریان دی

 کل 3 جون کو ملاکنڈ یونیورسٹی میں موسی خان سے ظلم و زیادتی ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں دیر لوئر کے تمام سیاسی تبظمیں...
02/06/2024


کل 3 جون کو ملاکنڈ یونیورسٹی میں موسی خان سے ظلم و زیادتی ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں دیر لوئر کے تمام سیاسی تبظمیں اور طلبہ بھرپور شرکت کریں۔ اور صوبائی حکومت سے پرُزور مطالبہ کرتے ہے کہ وی سی،پرووسٹ،چیف پراکٹر اور ہاسٹل وارڈن کو فی الفور معطل کیا جائے اور ان کے خلاف موسی خان قتل کیس کے ایف ائی ار درج کی جائے۔

دیر لوئیر کے تمام سیاسی تنظمیں اور طلبہ کل احتجاجی مظاہرے میں بھر پور شرکت کریں اور کالجوں اور یونیورسٹز میں خوف کا بت توڑ کر بغاوت کا اعلان کریں اور کالجوں اور یونیورسٹز سے کرپٹ مافیا کا خاتمہ کریں۔

حاجی بہادر خان

27/03/2024

*ہم مسلمانوں پر قیامت کےدن مقدمہ کریں گے۔۔۔😢 ان مسلمانوں کے نماز روزے کیسے قبول ہونگے جو ظلم پر خاموش ہیں جو ظالموں کے اتحادی ہیں۔۔۔😢* 😭😭😭😭
🇵🇸🇵🇸 *غزہ کی پکار۔ ۔۔!!!* 🇵🇸🇵🇸

ذرہ سوچیے، اگر یہ مقدمہ ہم پر چل پڑا کہ جو تمہارے بس میں تھا تم نے وہ بھی نہیں کیا، اس کا مقابلہ کیسے کریں گے؟ 😭😭

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘یاالہی ہمیں بھی ...
23/03/2024

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین







Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pukhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share