SMB news

SMB news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SMB news, Media Agency, destic buner, Peshawar.

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَد غم خبر / اعلان جنازہگوکند منیاری میں مولانا ضیاءاللہ صاحب کا والد محترم  ...
02/12/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

د غم خبر / اعلان جنازہ

گوکند منیاری میں مولانا ضیاءاللہ صاحب کا والد محترم وفات پا گئے ہے..
مرحوم کی نماز جنازہ اج :3 دسمبر 2024 بروز منگل دوپہر 2:00 کو ادا کی جائی گی.
مرحوم کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں. امین

28/11/2024

‏عمران خان صاحب کے حوالے سے نجی چینلز جو چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کی تبدیلی کی خبریں چلا رہے ہیں وہ غلط ہے عمران خان صاحب نے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کو نہیں ہٹایا ہم ان خبروں کی تردید کرتے ہیں اور اپ سے یہ گزارش کرتے ہیں کہ اس پروپیگنڈے کو رد کریں اور اس پہ یقین مت کریں یہ سب کچھ موجودہ قیادت کو انڈرمائن کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے

مرکزی سیکرٹری اطلاعات : شیخ وقاص اکرم

28/11/2024

اسد قیصر کو پاکستان تحریک انصاف کا نیا چیئرمین نامزد کر دیا گیا علی محمد خان مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف نامزد

26/11/2024

بشریٰ بی بی نےکارکنوں سےحلف لے لیا، جب تک بانی پی ٹی آئی ہمارے درمیان نہیں آتے ہم ڈی چوک نہیں چھوڑیں گے، بشریٰ بی بی

دفتر D,IG مردان بونیر قامی جرگہ کے مشران نے ناٹیان ڈاکہ(رہزنی) کے ناخوشگوار واقعہ پر ار پی او  نجیب صاحب کیساتھ ملاقات ک...
26/11/2024

دفتر D,IG مردان
بونیر قامی جرگہ کے مشران نے ناٹیان ڈاکہ(رہزنی) کے ناخوشگوار واقعہ پر ار پی او نجیب صاحب کیساتھ ملاقات کی .
جرگہ مشران نے ار پی او مردان کو ناٹیانو سرکاوئی میں مرکزی سڑک پر عوام کو لوٹنے والے مسلح ڈاکوں اور رہزنوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا..
مشران نے کہا کظں ڈاکووں کو پکڑا جائے بونیر کے عوام کے لوٹے ہوئے مال کو برامد اور واپس کیا جائے ، بونیر کی داخلی راستوں خصوصاً سرکاوی ناٹیان روڈ کو عوام کی امد وفت کیلئے محفوظ بنایا جائے ، ار پی او نے تسلی دی کہ جلد ملوث ملزمان کو قانوں کے کٹہرے میں لایا جائے گا ، جرگہ نے ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیا ، ار پی او نے تسلی بخش انداز میں یقین دہانی کرائی. ،

09/12/2023

دہ عم خبر
پہ راجگلی کی دہ محمد زیب رور او عبداللہ بابو صیب او صادیقین دہ ترہ زوی محمد حطاب وفات شوی دی جنازہ بہ یی صبا پہ 11.30 بجے پہ راجگلی کی ادا کیگی
10.12.2023

Yousaf Jamal recommended as pilot  officer  in PAF
28/09/2023

Yousaf Jamal recommended as pilot officer in PAF

دہ عم حبرپہ منیاری کی دہ گوہر او دہ نور محمد والد صیب وفات شوی جنازہ بہ یی پہ 2:30 بجے ادا کیگی۔۔۔
25/09/2023

دہ عم حبر
پہ منیاری کی دہ گوہر او دہ نور محمد والد صیب وفات شوی جنازہ بہ یی پہ 2:30 بجے ادا کیگی۔۔۔

06/07/2023
*افتتاح کلینکالسلام علیکم ! گاؤں منياری کے  مین مسجد والے گلی میں فرسٹ ایڈ  کلینک کھولا گیا ہے ۔۔ڈاکٹر شیراز   جمعہ، ہفت...
30/06/2023

*افتتاح کلینک
السلام علیکم ! گاؤں منياری کے مین مسجد والے گلی میں فرسٹ ایڈ کلینک کھولا گیا ہے ۔۔
ڈاکٹر شیراز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو موجود ہونگے ان شاءاللہ۔۔۔

 #بونیر/کرنٹ سے نوجوان جاں بحق #21 مٸی 2023بونیر:( ) تحصیل ڈگر  کے حدود گوکند میں بجلی کے کرنٹ لگنے 20سالا نوجوان جاں بح...
21/05/2023

#بونیر/کرنٹ سے نوجوان جاں بحق #

21 مٸی 2023

بونیر:( ) تحصیل ڈگر کے حدود گوکند میں بجلی کے کرنٹ لگنے 20سالا نوجوان جاں بحق-

اطلاع کے مطابق حارث عمر 20 سال سكنہ بر گوکند مچھلی کا شکار کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے حادثے کا شکار ہوا۔

بونیر: ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گٸی۔

بونیر: ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ڈی - ایچ _ کیو _ ہسپتال ڈگر منتقل کردیا۔ جہاں پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی۔
😭😭😭😭

 محکمہ جنگلات شیرگڑھ رینج میں دوران گشت رات 01 بجے کے قریب گلی بدرال مندرا کے مقام پر سرکاری گاڑی میں موجود سٹاف پر ٹمبر...
09/05/2023


محکمہ جنگلات شیرگڑھ رینج میں دوران گشت رات 01 بجے کے قریب گلی بدرال مندرا کے مقام پر سرکاری گاڑی میں موجود سٹاف پر ٹمبر مافیا کا اندھا دھند فائرنگ جس کے نتیجے میں اگرور تناول فارسٹ ڈویژن مانسہرہ کا ایک فارسٹ گارڈ محمد اویس گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جسے بعد ازاں کنگ عبداللہ اسپتال مانسہرہ میں ایڈمٹ کر دیا گیا۔
واقعہ کی اطلاع پر ایس ڈی ایف او شیر گڑھ بمعہ ایس ایچ او تھانہ اوگی موقع پر پہنچ گئے۔ مزید کارروائی جاری ہے۔
ڈی ایف او ابرار نے ڈی پی او مانسہرہ سے رابطہ ڈی پی او نے ملزمان کی فوری گرفتاری کےلئے کاروائی شروع کردی.

Address

Destic Buner
Peshawar
4422

Telephone

+923453475064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMB news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category