DARD E GHAM

DARD E GHAM THIS PAGE FOR POETRY LOVER PLEASE LIKE MY PAGE AND INVITE YOUR FRIENDS ON THIS PAGE AND ENJOY WITH U

THIS PAGR FOR POETRY LOVER PLEASE LIKE MY PAGE AND INVITE YOUR FRIENDS ON THIS PAGE AND ENJOY WITH US THANK YOU

03/09/2024

If you fall in love with their soul before you touch their skin, it's true love ~✨🌸

01/02/2024

‏دو انسانوں کے درمیان سب سے بڑا فاصلہ "غلط فہمی" اور سب سے خطرناک فاصلہ "بدگمانی" ہے ، جو بات کہی جائے نہ سنی جائے اس کے درمیان محبت اور اک دوسرے کو سمجھنے کے سارے ذرائع ختم ہو جاتے ہیں۔❤🥺

20/11/2023

رنگین باتیں کر کے__!!🥺
زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ💔

04/05/2022

شاید اپنے آپ کو خود ہی چپ کروانے سےبڑی کوئی اذیت نہیں ہوتی! 😞 💔

02/07/2020

`🖤🥀🔥

تنہائیاں تھیں، رات تھی، تیرا خیال تھا.
شور ایسا تھا آنکھ لگانا محال تھا🙂💔

"🌸"Mɑɳ❍___ツ

01/07/2020

__-🌸🥀 -

-" 🖤' سنبھال کر رکھیے ہمدردیاں اپنی
-" 🖤' بہت آنا پرست ہے درد میرا°~🙂🍂'

-___ 🥺🍃'

01/07/2020

✨⚰

دور نہیں وہ دن جس دن
ہمارے لئے بھی کفن خریدہ جائے گا..😌🙂
---- Shaw'Oo 🖤

21/06/2020

_دل ہی مر گیا شاید_🔥
_باقی تو ٹھیک ہوں_💔

"🌸"Mɑɳ❍___ツ

21/06/2020

"____________🔥

سہنا نہیں سیکھیں گے تو درد ہوتا رہے گا.۔۔🔥💔☻

"🌸"Mɑɳ❍___ツ

21/06/2020

مورخ لکھا جائے گا میں کمال کا آدمی تھا ،
ایک حسینہ کے فریب میں غرق ہو گیا تھا 🌚

- Sħɑɰ'Oo ツ

21/06/2020

آپ نے اُس کو کھویا ہے محترمہ
جو اپنے رب سے آپ کی بات کرتا تھا-💔😌

- Sħɑɰ'Oo ツ

21/06/2020

______💔"

اور میں نے ازاد کر دیا اس شخص کو جس سے میں پیار کرتا تھا🥀💔

- Sħɑɰ'Oo ツ

Address

Peshawar

Telephone

03328449393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DARD E GHAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category