
16/11/2024
چیرمیئن پی سی بی محسن نقوی 🗣️
بھارت سمیت آئی سی سی چمپیئن ٹرافی میں شرکت کرنے والی تمام ٹیمزکو سیکورٹی دینا ہمارا کام ہےبھارتی ٹیم آتی ہے یا نہیں یہ ہمارے بس میں نہیں ہے یہ آئی سی سی کا کام ہے ،لیکن ایک بات پکی ہے ٹورنامنٹ پاکستان کے علاوہ کسی بھی ملک میں قبول نہیں کریں گے یہ ہمارا آخری فیصلہ ہے اور یہی رہے گا اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا