04/04/2023
ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور بھر میں 862 کاروباری مراکز اور دکانوں بازاروں کا معائنہ کیا گیا جس کے نتیجے میں196 دکانداروں کو گرفتار جبکہ95 کو وارننگ جاری کردی گئی