Karwan e Kaba

Karwan e Kaba اللہ کے گھر حرمین شریفین کے زیارت کرنے والوں کی خدمات
ع

25/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

23/09/2025

اگر اللہ کی اطاعت میں لوگوں کی نافرمانی ہوجائے تو کوئی بات نہیں مگر لوگوں کی اطاعت میں اللہ کی نافرمانی ہرگز نہ ہو نے دو۔

23/09/2025

شاگردوں کے ساتھ ایسے خلوص ومحبت سے پیش آؤ کہ کوئی دیکھے تو یہ کہے کہ وہ تمہاری اولاد ہیں۔

23/09/2025

لوگ تین طرح کی عبادات کرتے ہیں : ایک عبادت خوف کی وجہ سے کی جاتی ہے۔ یہ عبادت غلاموں کی سی ہے۔ دوسری عبادت کسی غرض سے کی جاتی ہے۔ یہ تاجروں کی عبادت ہے۔ ایک عبادت شکر کے ساتھ کی جاتی ہے۔ یہ عبادت حقیقتاً اللہ کی عبادت ہے۔

23/09/2025

اپنی بات کہنے میں اپنے خیالات اور احساسات کو ایسے انداز میں پیش کرنا شامل ہے کہ ہماری بات سامنے والے کی سمجھ میں آجائےاور ہمارے تعلقات کو نقصان بھی نہ پہنچے۔یہ اس وقت اور بھی زیادہ ضروری ہوجاتا ہے جب ناخوشگوار جذبات جیسے غصہ یا پریشانی کا اظہار کرنا ہو۔ ویسے تو بات چیت کے مختلف طریقے موجود ہیں ، مختلف صورتحال میں مختلف طریقے استعمال کئے جاسکتے ہیں اس لئے کوئی بھی طریقہ اپنانے سے پہلے صورتحال کو سمجھنا ضروری ہے۔

23/09/2025

عام طور پر چھوٹی عمر کے بچے اپنے والدین کی نقش قدم پر چلتے ہیں، والدین کا اندازِ بیان، جذبات کا اظہار وغیرہ سمیت جو کام ماں باپ کرتے ہیں وہی عادات بچے خود پر آزماتے ہیں، یہاں تک کہ بچوں کے ساتھ ہمارا برتاؤ ان کی شخصیت کا حصہ بن جاتا ہے۔

23/09/2025

والدین کی بے جا سختی اور پابندیوں کے باعث بچے دماغی مسائل اور تنہائی کا شکار ہوجاتے ہیں اور اگر بچوں پر توجہ اور ان کی بہترین پرورش نہ کی جائے تو یہی بچے بڑے ہوکر منفی عادات کی جانب راغب ہوسکتے ہیں۔

23/09/2025

خدا نخواستہ اگر بہن بیٹی کا رشتہ ازدواج ٹوٹ جائے
تو اپنی بہن ، بیٹیوں کو سکھائے کہ منگنی ٹوٹ جانے کے بعد موت نہیں ہو جاتی،
طلاق کے بعد زندگی ختم نہیں ہو جاتی کوئی اپ کو ریجیکٹ کر جائے تو
اس کا ہرگز مطلب نہیں کہ اپ بدصورت ہے
اور سب سے اہم بات کہ اس جہان کا مالک اپ سے بہت محبت کرتا ہے
لازمی سکھائیں تاکہ وہ جیتی رہے ، زندہ لاش نہ بنیں

22/09/2025
22/09/2025

Address

UNIVERSITY TOWN S JAMAL UD DIN AFGHANI Road PESHAWAR
Peshawar
2500

Opening Hours

Monday 12:00 - 16:00
Tuesday 12:00 - 16:00
Wednesday 12:00 - 16:00
Thursday 12:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 12:00 - 16:00

Telephone

+923317706635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Kaba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Kaba:

Share