تارے چمکتے

تارے چمکتے آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوجاے اس کاوش میں پاکستان کو مزید روشن کرنے میں ہمارا ساتھ دیجئے

تارے چمکتے ایک میڈیا، تعلیمی اور فلاحی پلیٹ فارم ہے جو علاقے کی نمائندگی، عوامی مسائل، طلبہ کی رہنمائی، اور اصلاحی مواد پر کام کرتا ہے۔
ایڈیٹر: عمران خاکسار | رابطہ: 03136162663"

25/10/2025

شکر پہ اسلام

20/10/2025

سوات کے علاقے اسلام پور کی چادریں اور شالیں اپنی خوبصورتی، نفاست اور معیار کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ مکمل اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں، ہم آپ کو اصلی اور خالص اسلام پوری شال فراہم کریں گے ان شاء اللہ۔ہمارے چند کاروباری ساتھی کئی سالوں سے اسلام پور کے ماہر کاریگروں سے منسلک ہیں اور بڑی مقدار میں خریداری کرتے ہیں، اس لیے انہیں اصلی اور اعلیٰ معیار کی چادر کی پہچان بخوبی ہے۔
آپ کو یہاں وہی اصلی اسلام پوری چادریں مارکیٹ کے مقابلے میں کہیں زیادہ مناسب قیمت پر دستیاب ہوں گی۔اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں۔
# #

اس تصویر کی گہری خاموشی میں بہت بڑا شور ہے****************حافظ نعیم الرحمن بیس لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی ایکسپرٹ بنانے کا ...
19/10/2025

اس تصویر کی گہری خاموشی میں بہت بڑا شور ہے
****************

حافظ نعیم الرحمن بیس لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی ایکسپرٹ بنانے کا تہیہ کرچکے ہیں ۔
وسائل کی کمی اور کچھ نہ کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کے باوجود اگر صرف ایک شخص ہی یہ حقیقی انقلاب برپا کرنے کے لئے عملی اقدامات کرسکتا ہے تو حکومت کیوں نہیں ؟
نوجوانوں یاد رکھو زندہ باد اور مردہ باد کے کھوکھلے نعروں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا مصنوعی ذہانت کے اس دور میں اصل تبدیلی یہ ہے ۔
خیر جو بھی ہو مگر اس تصویر نے ہلا کر رکھ دیا ہے ۔
اس تصویر کی گہری خاموشی میں بہت بڑا شور ہے .

15/10/2025

ماشاء اللہ, اللہ تعالی ہم سب کو زیارت نصیب فرما

💠 اطلاع برائے عوام الناس 💠ماھرامراض قلب ڈاکٹر فاروق اعظم(MBBS, MCPS Medicine, FCPS Cardiology)  رجسٹرار کارڈیالوجی یونٹ ...
11/10/2025

💠 اطلاع برائے عوام الناس 💠

ماھرامراض قلب ڈاکٹر فاروق اعظم
(MBBS, MCPS Medicine, FCPS Cardiology)
رجسٹرار کارڈیالوجی یونٹ رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ، پشاور
اب اپنی پیشہ ورانہ خدمات المدینہ میڈیکل سینٹر، بالمقابل DHQ ہسپتال، خار باجوڑ میں فراہم کریں گے۔
🕗 کلینک کے اوقات: ہفتہ اور اتوار — صبح 8:00 بجے تا شام 4:00 بجے

❤️ تشخیص و علاج برائے:

دل کی بیماریوں (سینے میں درد، سانس کا پھولنا، دھڑکن کا بے ترتیب ہونا، دل کی کمزوری)

بلڈ پریشر ( ہائی و لو بلڈ پریشر).

شوگر (ذیابطیس) اور اس کے دل و رگوں پر اثرات.

کولیسٹرول اور چربی کی زیادتی سے پیدا ہونے والی شریانوں کی بندش..

دل کے والو، پٹھوں اور شریانوں کے امراض..

دل کے دورے (Heart Attack) سے بچاؤ اور بعد از علاج نگہداشت۔۔
رابطہ نمبر۔ 03049938960

10/10/2025


خراجِ تحسین ڈاکٹر شیر باز خانحالیہ سیلاب میں ڈاکٹر شیر باز خان صاحب نے انسانیت کی بے مثال خدمت انجام دی۔انہوں نے 600 سے ...
08/10/2025

خراجِ تحسین
ڈاکٹر شیر باز خان
حالیہ سیلاب میں ڈاکٹر شیر باز خان صاحب نے انسانیت کی بے مثال خدمت انجام دی۔
انہوں نے 600 سے زائد متاثرہ افراد کو کاروبار فراہم کیا اور متعدد خاندانوں کو مختلف صورتوں میں ریلیف اور امداد پہنچائی۔
ان کی اس عظیم خدمت میں ان کا پورا خاندان بھی برابر کا شریک رہا۔
ہم جتنا بھی شکریہ ادا کریں یا تعریف کریں، وہ کم ہے۔اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کو جزائے خیر اور اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔

08/10/2025

ماشاء اللہ
آئزہ

07/10/2025

03/10/2025
02/10/2025

مسجدِ تقوی – امانکوٹ مینگورہ سوات
اللہ کے گھر کی تعمیر و خدمت سب سے بڑی سعادت ہے۔
الحمدللہ مسجدِ تقوی (سٹی محلہ قبرستان امانکوٹ) میں نماز، قرآن اور دینی تعلیم کا سلسلہ جاری ہے، لیکن مسجد کو سہولیات اور تعمیر کی اشد ضرورت ہے۔
مخیّر حضرات سے عاجزانہ اپیل ہے کہ تعاون کے لئے آگے بڑھیں۔
یاد رکھیں! صدقہ نہ صرف قیامت تک کے لئے صدقۂ جاریہ ہے بلکہ ایسے صدقوں سے لا علاج بیماریاں ختم ہوتی ہیں اور گھر میں برکت نازل ہوتی ہے۔
اگر آپ کے بس میں مالی تعاون نہیں تو براہِ کرم یہ ویڈیو آگے شیئر کریں تاکہ یہ پیغام دوسروں تک پہنچے۔
آئیے! اللہ کے گھر کی خدمت میں شریک ہو کر دنیا و آخرت سنواریں۔
رابطہ.03469465203

01/10/2025

Mushtaq Ahmad Khan

Address

Utmankhel
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تارے چمکتے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تارے چمکتے:

Share