19/09/2025
لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
(سورہ الانبیاء، آیت 87)
“تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔”
فضیلت:
• یہ دعا کسی بھی پریشانی، دکھ یا مصیبت میں پڑھی جاتی ہے۔
• حدیثِ مبارکہ کے مطابق جو شخص یہ دعا مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرماتا ہے اور مصیبت دور کرتا ہے
یہ دعا اصل میں حضرت یونس علیہ السلام کی ہے، جسے دعائے یونس یا ذِکرِ یونسیہ کہا جاتا ہے