Nawa Kali The Village Of Champion'S

Nawa Kali The Village Of Champion'S إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

Allah pak di agha jahan khista ki ameen😥😥
25/04/2024

Allah pak di agha jahan khista ki ameen😥😥

04/04/2024

اسلام علیکم محترم بھائیوں اگر کسی بہن بیٹی یا ماں کو بینظر انکم سپورٹ پروگرام میں کوئی دشواری ہیں یا اب تک کسی کی رجسٹریشن نہیں ہوئی ہیں تو کل سے آپ اپنی رجسٹریشن کرائے پتہ لیوانے بابا زیارت نوتھیہ نزد حجرہ پیر محمد مرکزی آفس پی کے 81 پاکستان پیپلز پارٹی صبح 8سے 3 بجے تک

صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے شیر کریں ہو سکتا ہیں آپ کے شیر کرنے سے کسی غریب لوگو کا اچھا ہوجاے

شکریہ

04/04/2024

Long Live For KPK Police
پشاور ایس ایچ او تھانہ گلبرگ اسد اللہ خان
دیگر نفری پولیس کے ہمراہ ناکہ بندی پر موجود تھے کہ اس دوران مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا، ملزمان رکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر باارادہ قتل فائرنگ کی جس سے پولیس محفوظ رہی اور موٹر سائیکل سوار فرار ہونے لگے

پولیس نے گرفتاری کی خاطر تعاقب شروع کی اور حق حفاظت خود اختیاری کی خاطر جوابی فائرنگ کی، کراس فائرنگ کے نتیجے پولیس پارٹی محفوظ رہی جبکہ دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور سنیچ شدہ موبائل فونز اور رقم بھی برآمد کرلیا

گرفتار ملزمان کی شناخت مدثر زمان ولد محمد اسماعیل سکنہ عمر گل روڈ، اجمل ولد بہادر سکنہ پشتخرہ پایان سے ہوئی

ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان
مقدمہ علت 193 مورخہ 02.04.2024 جرم 392/34 تھانہ گلبرگ
مقدمہ علت194 مورخہ 02.04.2024 جرم 392/34 تھانہ گلبرگ

گرفتار ملزمان کا تعلق خطرناک سنیچر گروہ سے ہے جن سے مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ جن سے مزید سنسی خیز انکشافات کی توقوں کی جارہی ہے

*ڈی ایس پی کینٹ امجد خان*

Address

Nawa Kali Custom Chowk Peshawar
Peshawar
24800

Telephone

+97433583319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawa Kali The Village Of Champion'S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawa Kali The Village Of Champion'S:

Share

Category