18/09/2025
افسوس صد افسو س
ھم نہیں مانتے ۔ ظلم کے یہ ضابطے
پسکو کی قلیل سٹاف یعنی 70فیصد سٹاف کی کمی کے باوجود بھی پسکو اہلکاروں بالخصو ص فیلڈ سٹاف نے جانوں پر کھیل کر دن رات محنت کرکے پسکو کو امسال 20 ارب روپے کا پہنچایا۔
مگر پسکو بی او ڈی اور انتظامیہ نے فل بونس کی بجاۓ ھاف بونس کی منظوری دیکر ورکروں کی زخموں پر نمک پاشی کی ھے۔
ورکرز مطمین رھے۔اور 24 ستمبر 2025 کو واپڈا ھاؤس پشاور میں احتجاجی دھرنا کیلۓ بھر پور تیاری کر لیں۔
اپنے قائدین پر بروسہ رکھیں۔ ورکروں کے جائز حقوق میرج گرانٹ۔سکالر شپ۔لم سم اھلکاروں کے سروس سٹرکچر سمیت پارٹ اھلکاروں کی تنخواہوں میں اضافہ چھین کے لے کر رہینگے۔فل بونس محنت کشوں کا حق ھے۔
یونین کی مفاہمت کو کمزوری نہ سمجھا جاۓ۔
کیونکہ یونین کی صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ھے۔
منجانب۔شعبہ نشر واشاعت ال پاکستان واپڈا ھائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین خیبر پختونخوا۔