Events In Peshawar

Events In Peshawar . Peshawar

Derajat Off- Road Challenge —2025! Final Lap, Lasting Memories! From Stock pushing limits to Female Racers owning the tr...
20/04/2025

Derajat Off- Road Challenge —2025! Final Lap, Lasting Memories!

From Stock pushing limits to Female Racers owning the track, Locals making us proud & Bikers leaving trails of thunder - Derajat 2025's final race day was pure fire! 🔥

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تاریخ میں پہلی بار شندور کی منجمد جھیل پر آئس ہاکی، کرلنگ، اور سپیڈ س...
28/12/2024

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تاریخ میں پہلی بار شندور کی منجمد جھیل پر آئس ہاکی، کرلنگ، اور سپیڈ سکیٹنگ کے تاریخی مقابلے منعقد ہوئے۔ چترال لوئر اور اپر سے 119 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جن میں 46 خواتین کھلاڑی بھی شامل تھیں۔

شندور آئس ہاکی کا فائنل گلگت بلتستان اور چترال کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس کا فیصلہ پیلنٹی اسٹروکس پر ہوا۔ گلگت بلتستان کی ٹیم نے 2-1 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے چترال کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔

شندور جھیل پر آئس ہاکی کے انعقاد سے نئی تاریخ رقم ہوئی، اور آئندہ سال ان کھیلوں کو مزید بڑے پیمانے پر منعقد کرنے کا عزم کیا گیا۔

حبیبی ریسٹورنٹ پشاور کینٹ میں نامعلوم وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھیاطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی 3فائر ویکلز، واٹر براوزر اور ...
26/09/2023

حبیبی ریسٹورنٹ پشاور کینٹ میں نامعلوم وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی

اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی 3فائر ویکلز، واٹر براوزر اور ایمبولنس جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور پیشہ وارانہ طریقے سے 45 منٹ کے اندر آگ پر مکمل قابو پالیا

محرم الحرام: مجالس اور جلوسوں کے دوران خدمات کی فراہمی کے لئے عملہ دن رات فرائض انجام دے رہا ہے۔ عملے سے تعاون آپ کی ذمہ...
29/07/2023

محرم الحرام: مجالس اور جلوسوں کے دوران خدمات کی فراہمی کے لئے عملہ دن رات فرائض انجام دے رہا ہے۔ عملے سے تعاون آپ کی ذمہ داری ہے۔

29/07/2023

پشاور میں تحریک انصاف کا الیکشن مہم

20/04/2023
پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیںواٹس ایپ نمبرز:0...
03/04/2023

پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!
ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیں
واٹس ایپ نمبرز:
0336-1816106
0325-1855653

03/04/2023

ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن،

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور بھر میں 862 کاروباری مراکز اور دکانوں بازاروں کا معائنہ کیا گیا
جس کے نتیجے میں 196 دکانداروں کو گرفتار جبکہ95 کو وارننگ جاری کردی گئی۔
مزید تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں

03/04/2023

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرزصبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک آن لائن ایپ میں انٹری یقینی بنائیں، شام 5 بجے کے بعد انٹری کر...
03/04/2023

اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز
صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک آن لائن ایپ میں انٹری یقینی بنائیں، شام 5 بجے کے بعد انٹری کرنے کر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

02/04/2023

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
‎ ‎

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Events In Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share