Peshawar Now

Peshawar Now Promoting Culture, Businesses ,Tradition & History of District Peshawar

16/10/2025

‏وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل سے واپس پشاور روانہ۔
سہیل آفریدی کو عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔

16/10/2025

بس وزیراعلی سہیل افریدی سے بس ایک ہی درخواست ہے کہ گنڈاپور صاحب نے تو دو سال ویسے ضائع کیے نہ عمران خان رہا ہوئے اور نہ ترقیاتی کام ہوئے تو اپ سے یہ درخواست ہے کہ اپ عمران خان رہائی کے لیے بھی کوشش کریں تو مہربانی کر کے صوبے کی ترقی کے لیے بھی کام شروع کر دیں

15/10/2025

فردوس سٹاپ

14/10/2025

آج کے دور میں میاں بیوی اور تین بچوں والے گھر کے اخراجات چلانے کیلئے اوسط ماہانہ کتنی آمدنی ہونی چاہیے

چونگی، رمداس
13/10/2025

چونگی، رمداس

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس مکمل سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ بن گئے۔
13/10/2025

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس مکمل
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ بن گئے۔

13/10/2025

صباح الخیر

12/10/2025

پشاور اور گردونواح کے تمام معزز عوام کے نام ایک نہایت اہم اطلاع👇

حالیہ دنوں میں علاقے بھر میں شادیوں اور خوشی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ ان تقریبات میں ہوائی فائرنگ کے واقعات کی اطلاعات مسلسل موصول ہو رہی ہیں۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ شادی یا کسی بھی خوشی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل طور پر گریز کریں۔ یہ نہ صرف قانوناً جرم ہے بلکہ انسانی جانوں کے لیے بھی انتہائی خطرناک عمل ہے۔
یاد رکھیں
آپ کی ایک لمحے کی لاپرواہی کسی کے لیے غم، نقصان یا سانحہ بن سکتی ہے۔
اپنی خوشیوں کو محفوظ بنائیں، امن و امان قائم رکھیں، اور معاشرتی ذمہ داری کا ثبوت دیں۔

12/10/2025

کبوتر چوک میں ٹرانسفارمر میں دھماکے کے باعث شدید آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کے بعد قریب واقع پلازہ میں بھی آگ لگ گئ جبکہ متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر

زنگلی ،پشاور
12/10/2025

زنگلی ،پشاور

11/10/2025

Thousands of the more Taliban militants are moving toward the Durand Line border in American vehicles.
This is an open declaration of war against Pakistan.

11/10/2025

Clashes between Pakistan army and Afghanistan Taliban reported in multiple Sectors. Security forces are moving forward. They have crossed the Durand Line.

Address

Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000

Telephone

+923062288822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Now posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share