11/09/2026
باتھ روم ہر جگہ اور ہر کسی کی ضرورت ہے.
بی آر ٹی کے سٹیشنوں میں باتھ روم بنائے گئے ہے لیکن اس کو تالے لگا دئے گئے اور بعد میں سٹاف کے نام کر لٰئے ہے.
کیا اتنے بڑے سروس جس میں لاکھوں لوگ روزانہ سفر کرتے ہے وہاں کس کو باتھ روم کی ضرورت نہیں پڑ سکتی اور جب باتھ روم بنا بھی گئے ہے تو پر صرف سٹاف کے لئے کیوں. عام عوام اور مسافروں کے لئے کیوں نہیں کھولتے.
Deputy Commissioner Peshawar
Commissioner Peshawar Division, Peshawar
TransPeshawar