Chitral Today

Chitral Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chitral Today, Media/News Company, Peshawar.

09/04/2026

😂

آج دروش میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی اصل حقیقت ابھی تک واضح نہیں ہے۔ کچھ سوشل میڈیا کے کاپی پیسٹ پیجز بغیر تحقیق ک...
01/04/2026

آج دروش میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی اصل حقیقت ابھی تک واضح نہیں ہے۔ کچھ سوشل میڈیا کے کاپی پیسٹ پیجز بغیر تحقیق کے خبریں شیئر کر رہے ہیں، حالانکہ انہیں چاہیے کہ پہلے تصدیق کریں پھر پوسٹ کریں۔ اسی طرح لوگوں کو بھی کمنٹس کرتے وقت احتیاط اور سوچ سمجھ کر کمنٹس کرنی چاہیے۔
اطلاعات کے مطابق قاتل کے گھر کے سامنے اس نوجوان کا جنگل (زمین) تھا۔ قاتل کا بیٹا اس جنگل سے شاخیں کاٹ کر اپنی بکریوں کے لیے لے جاتے تھے۔ اسی بات پر اس نوجوان نے ایک دفعہ ان کے بیٹے کو پکڑ کر مارا تھا۔ اس پر اس عورت نے چیلنج دیا تھا کہ اگر اس نے اسے نہ مارا تو وہ اپنے باپ کی سچی بیٹی نہیں۔
اب یہ سوال ابھی تک واضح نہیں کہ اس نوجوان کو رات کے وقت جنگل میں کیسے بلایا گیا۔ کیونکہ پتا چلا کہ خون کے نشانات جنگل میں موجود تھے۔ بعد میں اسے گھر میں لایا گیا اور یہ الزام لگایا گیا کہ وہ گھر میں داخل ہوا تھا۔ یہ بات خود غور طلب ہے۔
مزید یہ کہ پچھلے سال بھی اسی عورت کے شوہر پر دروش کے داماگول علاقے میں دو افراد کے قتل کا الزام تھا۔ اس پس منظر کو دیکھتے ہوئے معاملہ مزید سنگین ہو جاتا ہے۔
لہٰذا دروش پولیس کو چاہیے کہ اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کرے اور اصل حقیقت عوام کے سامنے لائے۔

25/03/2026

Kaldam Drosh..

23/03/2026

Talent + Masti...

‏انا اللہ وانا الیہ راجعون۔افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے اس شخص نے سب سے پہلے عمران خان پر توشہ خانہ کا جھوٹا الزام لگایا تھا۔
19/03/2026

‏انا اللہ وانا الیہ راجعون۔
افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے اس شخص نے سب سے پہلے عمران خان پر توشہ خانہ کا جھوٹا الزام لگایا تھا۔

19/03/2026

کِسو کے مقام پر پیش آنے والا حالیہ افسوسناک واقعہ، جہاں ایک نوجوان موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گیا، ہم سب کے لیے ایک سنجیدہ لمحۂ فکریہ ہے۔ ایسی اموات محض حادثہ نہیں ہوتیں، بلکہ ہماری اجتماعی غفلت کا نتیجہ ہوتی ہیں۔
والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو بلا ضرورت موٹر سائیکل نہ دیں، ان کی نقل و حرکت پر نظر رکھیں، اور یہ ضرور معلوم کریں کہ وہ کہاں جا رہے ہیں اور کس مقصد کے لیے جا رہے ہیں۔ کم عمری، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور تیز رفتاری جیسے عوامل ایسے سانحات کو جنم دیتے ہیں۔
اگر اسی طرزِ پرورش اور لاپرواہی جاری رہی تو ایسے حادثات میں اضافہ ہوتا رہے گا۔
میری متعلقہ پولیس حکام سے گزارش ہے کہ اوور اسپیڈنگ، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ، اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکے۔

15/03/2026

حکومت کا پٹرول مہنگا کرنے کا فائدہ یہ ہوا کہ شہری بڑے نقصان سے بچ گئے۔ 🤣🤣🤣
Watch till the end

12/03/2026

ویلکم ٹو پرانا پاکستان 😍

12/03/2026

Shadio koko bara mashwara prai.
Comments tan rayan dyoor sahi lu doyana Ghalt....

اس تصویر کو دیکھ کر میرا کلیجا پھٹ گیا۔🥲🥲🥲عید قریب ہے… مگر ہر گھر میں خوشی نہیں ہوتی۔ تصویر میں نظر آنے والی اس معصوم بچ...
11/03/2026

اس تصویر کو دیکھ کر میرا کلیجا پھٹ گیا۔🥲🥲🥲
عید قریب ہے… مگر ہر گھر میں خوشی نہیں ہوتی۔
تصویر میں نظر آنے والی اس معصوم بچی نے اپنی عمر کے بچوں کو عید کے نئے کپڑوں میں ہنستے کھیلتے دیکھی تو اس کے دل پر کیا گزرتی ہوگی؟الله کو پتہ ہے۔ شاید وہ بھی دل ہی دل میں یہی سوچتی ہو کہ کاش میرے پاس بھی عید کے لیے ایک نیا جوڑا ہوتا۔
ہم اکثر اپنے بچوں کے لیے دو دو، تین تین چیزیں خرید لیتے ہیں۔ اگر انہی میں سے ایک چیز کم لے کر کسی غریب بچے کے لیے خرید لی جائے تو شاید اس کی عید بھی عید بن جائے۔
یاد رکھیں… عید صرف اپنے گھر کی خوشی کا نام نہیں، بلکہ دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا نام بھی ہے۔
اس عید پر جب بھی اپنے بچوں کے لیے خریداری کریں، ایک لمحہ رک کر ضرور سوچیں…
کہ کہیں آس پاس کوئی ایسا بچہ تو نہیں جو صرف ایک چھوٹی سی خوشی کا انتظار کر رہا ہو۔
شاید آپ کی ایک چھوٹی سی مہربانی کسی کے دل میں ہمیشہ کے لیے خوشی بھر دے۔
🥲🥲🥲

06/03/2026

Mention your tailor friends.

05/03/2026

Talha Mahmood Paisa Diko Malgiryan Gani Nashta Kardu Birai🤣

Chota Business man

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share