Rj Shakeel Mohmand òfficial

Rj Shakeel Mohmand òfficial Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rj Shakeel Mohmand òfficial, Digital creator, Ring Road, Peshawar.

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں  غیرت دکھانے کی دعوت تھی ...
20/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے وہاں 19غیرت مند بلوچ مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے

شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے صرف گولی مارنے کی اجازت ہے جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک, اس کی خاموشی میں وہ شور تھا جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں

پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔

پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دو گنا ماری گئیں

صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔

اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آت
اس بلوچ قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی

ایک اور بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں

💔💔

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں

مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں

مومند آمن پاڅون
18/07/2025

مومند آمن پاڅون

16/07/2025

Thanks Haji sb Khaista Rehman Manana

باجوڑ امن پاسونباجوڑ کے  عوام نے تاریخ رقم کردی۔مونگ پہ خپلہ خاورہ امن غواڑو۔
14/07/2025

باجوڑ امن پاسون
باجوڑ کے عوام نے تاریخ رقم کردی۔مونگ پہ خپلہ خاورہ امن غواڑو۔

مولانه خانزیب شهید شو 😭😭
10/07/2025

مولانه خانزیب شهید شو
😭😭

چی امن غواڑی نو مری بہ۔نن مولانا صیب امن غوختو لہ خلک تیارول۔
10/07/2025

چی امن غواڑی نو مری بہ۔
نن مولانا صیب امن غوختو لہ خلک تیارول۔

06/07/2025

04/07/2025

جمعة المبارک !!!

27/06/2025

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم *
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌*
*صبح بخیر زندگی*
*27 جون 2025*
*یکم محرم الحرام 1447ھ*

*آج جمعتہ المبارک ہے، لہذا درود شریف اور سورتہ کہھف کی تلاوت کا خاص اہتمام فرمائیں* *جزاکم اللہ خیرا و شکریہ*

💦 *جمعہ کے دن غسل !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جمعہ کے دن ہر جوان پر غسل ، مسواک اور خوشبو لگانا اگر میسر ہو ، ضروری ہے ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-880»~

*آپ کے قیمتی دعاؤں کا طلبگار

27/06/2025

یکم محرم الحرام 1447ھ
تمام دوست احباب بیرون ملک مقیم مسافر بھائیوں اور تمام امت مسلمہ کو نیا اسلامی سال بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ ہم سب کیلئے یہ نیا سال باعثِ خیر وبرکت فرمائے آمین

25/06/2025

Salam Pakhtoon khawa Best Rj Award Fm101 Radio Pakistan Peshawar📻

Address

Ring Road
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Shakeel Mohmand òfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share