
20/06/2024
انتہائی دلسوز خبر ۔۔۔۔
آج مدین کے ایک مقامی ہوٹل میں سیالکوٹ سے آئے ہوئے ایک سیاہ سے جلا ہوا قرآن مجید برآمد ہوا ہے اس منحوس شخص سے ایک عام شاپر میں بھی ایک قسم کا قرآن برآمد ہوا جس پر کچھ عجیب و غریب الفاظ لکھے گئے ہیں۔