
18/08/2025
وَمَنْ اَحْیَاہَا فَکَاَنَّمَآ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا - (القرآن)
’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ سوره المائدہ- القرآن
تمام صاحب استطاعت لوگوں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ تعاون کریں۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ/رابطہ نمبر 03424391925
ڈرائیور عبدالرحیم (رائم) ولد عبدالمنان محلہ میراخان خیل (وسطئ وال) گاؤں چوارخیل تحصیل غزنی خیل ضلع لکی مروت تقریباً 6 مہینوں سے دل 💓 کے مرض میں مبتلا ہے۔ڈاکٹروں نے اس کے علاج کے لیے 1500000 روپے مانگے ہیں جو اس کے بس سے باہر ہے۔ ظاہر ہے غریب آدمی مزدور آدمی اتنے پیسے کہاں سے لائے۔ڈاکٹروں نے اس کو کہاں ہے کہ آپ کے دل کے سارے وال نئے لگانے پڑینگے ۔باقی مجھے بذاتِ خود میڈیکل جاب کا نہیں پتہ ڈاکٹر حضرات بہتر جانتے ہونگے۔میں نے کافی کوشش کی کے کہی نہ کہی سے اس کا علاج فری یا ہیلتھ کارڈ سے کرایا جائے لیکن جس ہسپتال سے ہیلتھ کارڈ سے دل کا علاج ممکن ہے وہاں اس کا علاج ہو نہیں سکتا کیونکہ اس کا مرض ہائی لیول کا ہے اور پیمنٹ سے ہی ممکن ہے ۔لہذا میری کوشش یہاں تک تھی۔اب تمام صاحب استطاعت لوگوں سے اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ کے رضا کے خاطر اس مشکل وقت میں عبدالر حیم کا ساتھ دے آپ کے 500 اور 1000 عبدالرحیم کا جان بچا سکتے ہے۔اور آپ کا 500 اور 1000 سے آپ کا آخرت بھی سنور سکتا ہے۔ تاکہ بروقت اس کا علاج ممکن ہو سکے پہلے ہی کافی دیر ہوگئی ہے مزید دیر ہوئی تو خدانخواستہ بندے کی جان جا سکتی ہے۔چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کمائی والا ہے۔اور انتہائی مخلص اور شریف انسان ہے۔شکریہ