Informative page

Informative page _نا امید شخص ہر اچھا موقع بھی گنوا دیتا ہے_
_اور پر امید شخص ہر پریشانی میں بھی موقع تلاش کر لیتا ہے

This injection is use for what purpose?
02/08/2025

This injection is use for what purpose?

Proud to be as a profession of medical field....رات کے 2 بجے تھے۔ ہسپتال میں خاموشی چھائی ہوئی تھی مگر ایمرجنسی وارڈ میں...
31/07/2025

Proud to be as a profession of medical field....
رات کے 2 بجے تھے۔ ہسپتال میں خاموشی چھائی ہوئی تھی مگر ایمرجنسی وارڈ میں ایک نوجوان لڑکے کو لایا گیا۔ سانسیں اکھڑی ہوئی تھیں، دل کی دھڑکن غیر معمولی، اور چہرے پر زندگی کی ایک کڑی جنگ کے آثار.

ڈاکٹر جو اپنی ڈیوٹی مکمل کر چکی تھیں، جانے ہی والی تھیں۔ مگر مریض کو دیکھ کر رک گئیں. اس کے والدین کہاں ہیں؟ نرس نے بتایا، وہ تو کسی دیہاتی علاقے سے ہیں، اور پہنچنے میں وقت لگے گا.

ڈاکٹر نے ایک لمحہ ضائع کیے بغیر علاج شروع کیا. انجیکشنز، CPR، آکسیجن، اور مسلسل محنت کے بعد بالآخر وہ لمحہ آیا جب دل کی دھڑکن واپس آئی.

ڈاکٹر نے سکون کا سانس لیا۔ “ہم نے اسے واپس پا لیا ہے.
اگلی صبح، مریض کی ماں روتی ہوئی آئی اور ڈاکٹر کے قدموں میں گر گئی۔
“آپ نے تو میرے بیٹے کو نئی زندگی دے دی.

ڈاکٹر نے صرف اتنا کہا:
یہ ہمارا فرض ہے،اور شاید میرا سب سے قیمتی لمحہ بھی.

What is difference between pharmacy and medical store?.......
28/07/2025

What is difference between pharmacy and medical store?.......

27/07/2025
بہت ضروری ہے.ایک بار ضرور دیکھیں.آگر کوئی گندم کی گولی کھاے یا کوئی اور زہریلہ شے کھا لے. تو اسکا کس طرح منیجمنٹ کرنا چا...
24/07/2025

بہت ضروری ہے.ایک بار ضرور دیکھیں.
آگر کوئی گندم کی گولی کھاے یا کوئی اور زہریلہ شے کھا لے. تو اسکا کس طرح منیجمنٹ کرنا چاہیے۔

GAZA... PLEASE pray for Gaza.
24/07/2025

GAZA... PLEASE pray for Gaza.

Today best hadees.🥀🥀❤️❤️. ゚viral                 #   ゚viral         Everyone Riza khan gujjar امام محمد نبی گاوری Hafiz ...
01/03/2024

Today best hadees.
🥀🥀❤️❤️.
゚viral

#

゚viral

Everyone Riza khan gujjar امام محمد نبی گاوری Hafiz Hafeez Ur Rehman

23/02/2024

゚viral

Call now to connect with business.

23/02/2024

اللہ تعالی فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر رحم فرمائے ۔ امین

Address

Peshawar
18300

Telephone

+923121901730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Informative page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Informative page:

Share