10/09/2026
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی #ماہنورصفدر کا نکاح 12 ستمبر کو طے پا گیا۔ ذرائع کے مطابق نکاح کی سادہ تقریب جاتی امرا میں منعقد کی جائے گی، جس میں صرف قریبی خاندانی افراد اور عزہ و اقارب شرکت کریں گے۔
یہ اہم پیش رفت مریم نواز کی لندن میں اپنی بیٹی ماہنور کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے اگلے ہی روز سامنے آئی ہے۔
(نوٹ: خبر کے ساتھ شامل تصویر محض حوالہ کے طور پر استعمال کی گئی ہے)