
13/07/2025
اس سال سی ایم بلوچستان گولڈ کپ 2025 کا گولڈن بوٹ کون جیتے گا؟
عوام کی نظریں اُن اسٹار اسٹرائیکرز پر ہیں جو ہر میچ میں گول داغ رہے ہیں!
گولڈن بوٹ کا خواب…
کیا یہ خواب کسی چمن کے شیر کا ہوگا؟ یا کسی سواتی اسٹار کا؟
فیصلہ گولز کریں گے، باتیں نہیں!
سی ایم بلوچستان گولڈ کپ 2025 کا سب سے بڑا سوال:
کون لے جائے گا اس سال کا گولڈن بوٹ؟
گولز کی بارش، فتح کا تاج — بس تھوڑی اور محنت باقی ہے!
گولڈن بوٹ کا مالک وہی ہوگا جو ہر میچ میں ٹیم کے لیے جان لڑائے گا۔
کیا آپ کے فیورٹ کھلاڑی کا نام اس فہرست میں آئے گا۔