Israr Ahmad

Israr Ahmad Don't much available for someone otherwise you will lose you importance 💐💖

07/06/2025

" کچھ وقت اکیلے بیٹھ کر خود کو محسوس کیجیے کیوں کہ آپ کا قیمتی وجود اہم ہے آپ بہت قیمتی ہیں________!!🖤"

07/06/2025

Happy Eid Mubarak

31/08/2024

میں چاہتا ہوں میرا اختتام ہو تُجھ پر ،سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی ہے ❤️

جہاں پر معدنیات پائے جاتے ہیں وہاں پر پاکستانی فوج اسطرح کے سائن بورڈ لگا لیتے ہیں تاکہ وہ آسانی سے اپنا شکار کرسکے۔ پند...
04/07/2024

جہاں پر معدنیات پائے جاتے ہیں وہاں پر پاکستانی فوج اسطرح کے سائن بورڈ لگا لیتے ہیں تاکہ وہ آسانی سے اپنا شکار کرسکے۔ پندرہ سال سے تیراہ رجگال ضلع خیبر کو ریاست نے معدنیات کی خاطر بند کر رکھا ہے جسمیں اربوں روپے کی صرف لوگوں کی گھریں اجھڑ گئ فوج کے جرنیلز ،برگیڈیرز اور کور کمانڈرز اپنی معدنیات کو منتقل کرنے کی خاطر ہماری نقصانات کی پروا کئے بغیر اپنی شکار تاحال برقرار رکھی ہوئی ہیں۔
نوٹ: یہ سائن بورڈ علاقہ پگدرہ خولہ رجگال میں لگائی گئی ہے

01/07/2024

کبھی کبھی ہماری انا یا شاید محبت اتنی عروج پر ہوتی ہے کہ ہمیں زمین نظر ہی نہیں اتی اور جب ہم گرتے ہیں تو اتنے ٹوٹ جاتے ہیں کہ اللہ کے سوا ہمیں بندوں سے کہنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچتا🌿🥀❤️🌿

جب تک عمران خان جیل میں ہے ، تمہارے ہارنے یا جیت نے سے ہمارا ہمیں کویی فرق نہیں پڑتا ،سب باڑ میں جانے ،
09/06/2024

جب تک عمران خان جیل میں ہے ، تمہارے ہارنے یا جیت نے سے ہمارا ہمیں کویی فرق نہیں پڑتا ،
سب باڑ میں جانے ،

09/06/2024

Pakistan Almost Out of the World Cup after Defeats against USA & India

08/06/2024

کچھ الگ ہی نظام چل رہا ہے۔
وسائل کا رخ وہی مخصوص طبقے کی طرف اور مسائل کا رخ حسب معمول غریبوں کی طرف۔

08/06/2024

*بـــرے ہــی سہــی پـر تیــرے لیـے تــو مخلـص تـھے یــار ..!!*

Address

Islamia Clg
Peshawar

Telephone

+923495775718

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Israr Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Israr Ahmad:

Share