
12/05/2025
کمالخیل ٹال سے تعلق رکھنے والا ہردلعزیز شخصیت ّٰه صاحب نے اسلامیه کالج یونیورسٹی پشاور سے حیاتیاتی جینیات (Biological Genetics) میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری حاصل کی -
یه بلاشبہ ایک قابلِ فخر اور اعزاز کا لمحہ ہے ـــــ
اللّٰه تعالیٰ آپ کو علم کے اس سفر میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے- آمین یارب
نیاز اللّٰه گریجویشن بہت مبارک ہو🎓💓