Times news

Times news Times news فوری حبر

محکمہ تعلیم کا تمام سکولز سربراہان کو جمعہ سے موسم گرما کے سکول ٹائمنگ بحال کرنے کی ہدایات۔تمام سکولز حاضری: 7:30AMکلوزن...
18/08/2021

محکمہ تعلیم کا تمام سکولز سربراہان کو جمعہ سے موسم گرما کے سکول ٹائمنگ بحال کرنے کی ہدایات۔
تمام سکولز حاضری: 7:30AM
کلوزنگ ٹائم : 01:35PM جبکہ پرائمری کلوزنگ ٹائم: 12:35PM

نام قریب اللّٰہ منگاہ درگئی سے لاپتہ ہیں۔۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو۔ برائے مہربانی نمبر پر رابطہ کریں0314939...
18/08/2021

نام قریب اللّٰہ منگاہ درگئی سے لاپتہ ہیں۔۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو۔ برائے مہربانی نمبر پر رابطہ کریں03149399870
۔۔ اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔۔

18/08/2021

بابِ پشاور پل فیز 3 حیات آباد میں افغان باشندوں کی پولیس پر پتھراؤ بھاری نفری طلب sho حیات آباد DSP حیات آباد موقع پر موجود
حیات آباد کے عوام سے گزارش ھے
جلدی پہنچ کر پولیس کے ساتھ دے

18/08/2021

*تھانہ پڑانگ کی حدودموٹروئے پرڈکیتی میں ملوث ملزم24گھنٹہ کے اندر اندر آلٰہ قتل سمیت گرفتار۔*

*چارسدہ:-موٹروئے پر مسافر کے اندھے قتل کیس کاڈراپ سین۔چارسدہ انٹرچینج کے قریب ڈکیتی میں ملوث ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار۔ملزم نے موٹروے پر سفر کرنے والے بنوں کی رہائشی پر فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ مزید تفتیش جاری۔ڈی پی او چارسدہ زیب اللہ خان کی اہم پریس کانفرنس۔*

تفصیلات کے مطابق عبید اللہ ولد غلام سرور ساکن کوہاٹ نے مقتول شفیق الرحمن ولد مصطفی سکنہ بنوں کے قتل کی رپورٹ درج کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ہم اپنے بچوں سمیت کالام سوات گئے ہوئے تھے،رات کو موٹروئے پر واپس پر آرہے تھے جب چارسدہ انٹرچینج پہنچے تو ڈرائیور نے مقتول شفیق الرحمن کو گاڑی کے ٹائر چیک کرنے کو کہا، اس دوران جب وہ گاڑی سے نیچے آئے تو مسلح ملزمان نے ہم پر اسلحہ تھان کر ہم پر فائرنگ کی فائرنگ کی نتیجہ میں شفیق الرحمن سر پر لگ کر جان بحق ہوگئے۔
ریجنل پولیس آفیسر مردان یاسین فاروق نے واردات کا سختی سے نوٹس لے کر ڈی پی او چارسدہ زیب اللہ خان کو ملزمان کی گرفتاری اور اصل حقائق منظر عام لانے کا ٹاسک حوالہ کیا۔ ڈی پی او چارسدہ نے ایس پی انوسٹی گیشن سجاد خان کی سربراہی میں ڈی ایس پی سٹی آیاز محمود خان، ایس ایچ او تھانہ پڑانگ عرفان خان، ایس ایچ او تھانہ سٹی نورحیدر خان، ایس ایچ او تھانہ نستہ فضل دیان خان اور دیگر انوسٹی گیشن افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم نے مختلف زاویوں پر تفتیش شروع کرتے ہوئے کاروائیاں شروع کی، اس دوران پولیس نے واردات کے مرکزی ملزم سلیم ولدمسلم ساکن نستہ تک 24گھنٹے کے اندر اندر رسائی حاصل کرتے ہوئے گرفتار کیا۔ ملزم کی نشاندہی پر واردات میں استعمال بندوق بھی برآمد کر لیا گیا، دوران انٹاروگیشن ملزم نے شریک واردات کا اعتراف کرتے ہوئے وجہ عناد ڈکیتی بتائی۔ واردات میں ملوث عدم گرفتار ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار ٹیم کی کاروائیاں جاری ہے۔

17/08/2021

*خان پور میں خودکش بمبار آدمی پکڑا گیا*

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری اور مشیر برائے اطلاعات کامران بنگش کی مشترکہ پریس کانفرنس، مالاکنڈ ری...
17/08/2021

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری اور مشیر برائے اطلاعات کامران بنگش کی مشترکہ پریس کانفرنس، مالاکنڈ ریجن میں سیاحوں کیساتھ رہزنی اور ڈکیتی میں ملوث گروہ گرفتار

*وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر صوبے کے 13اضلاع میں 2دن کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کی منظوری دیدی ہے اور...
17/08/2021

*وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر صوبے کے 13اضلاع میں 2دن کے لئے موبائل فون سروس بند کرنے کی منظوری دیدی ہے اور متعلقہ موبائل کمپنیوں کو پشاور سمیت صوبے کے 13اضلاع کے 1400مقامات پر موبائل فون سروس بند کرنے کی نشاندہی کردی گئی ہیں۔*
*نویں محرم الحرام اوردسویں محرم الحرام کو موبائل فون سروس صبح 6بجے سے رات 11بجے تک بند رکھا جائے گا۔*
*پشاور ، ہری پور،ابیٹ آباد ، مانسہرہ، کوہاٹ ، کرم ، ڈی آئی خان ، ،بنوں ، لکی مروت ، نوشہرہ ، مردان میں موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارشات محکمہ داخلہ کی جانب سے کی گئی تھی ۔*
*موبائل فون سروس بند کرنے کے حوالے سے متعلقہ اضلاع کے حکام کے علاوہ موبائل فون کمپنیوں کے حکام کو بھی آگاہ کردیا ہے*۔

17/08/2021

چارسدہ۔ تھانہ مندنی کے علاقہ امیر آباد یوسف خان کلی میں موٹر سائیکل پر سوار لڑکا لڑکی قتل۔۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار تین افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب۔ عینی شاہدین
لڑکے اور لڑکی کی آپس میں رشتہ داری کا تاحال کوئی علم نہیں۔ ایس ایچ او مندنی
چارسدہ۔ مقتولین کی لاشوں کو جمال آباد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع مقتولین کے لواحقین پہنچنے کے بعد ایف آئی آر درج کی جائیگی۔ ایس ایچ او زرداد خان

16/08/2021

چارسدہ سرڈھیری کے رہاِئشی اور نوجوان نے ڈی پی او چارسدہ اور آی جی کے پی کے سے انصاف کی اپیل انصاف نہ ملا تو ڈی پی او جارسدہ دفتر آئ جی دفتر کے سامنے احتجاج کرنے پر مجبور ھو جاونگا

انا للہ وانا الیہ راجعون معروف حدائ حدمت گارآور پحتون زلمی کے سابق کمانڈر حاجی ھدایت اللہ۔حان آف سرڈھیری گل۔آباد انتقال۔...
16/08/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
معروف حدائ حدمت گارآور پحتون زلمی کے سابق کمانڈر حاجی ھدایت اللہ۔حان آف سرڈھیری گل۔آباد انتقال۔کرگیے
نماز جنازہ آج بروز پیر 16 آگست شام 30: 7 بجے سرڈھیری گل آباد میں اداکیجایگی
مرحوم سابق صوبائ وزیر بلدیات وصحت الحاج احسان اللہ حان کے بھائ تھے

14/08/2021

سول ڈیفنس کے نوجوان کل دریایے حیالی میں افسوس ناک واقعی کی تفصیلات

14/08/2021

بھاٹی گیٹ میں پولیس کانسٹیبل کی شہادت کا معاملہ
واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

Address

Peshawar
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Times news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category