Abbasi Tube

Abbasi Tube Live life to express, not to impress. Ramzan Abbasi 4rmPeshawar run this page for your Entertainment

if you have any qustan abut us can inbox or vist our youtube chenel also linked with the page

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
02/08/2024

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

23/06/2024

افغانستان نے آسٹریلیاء کو شکست دے دی
افغانستان کو مبارک ہو💪💪💪

دوران کیئر اپنا ملک اپنا ضمیر بیچنے والا مشہور زمانہ فكسر اور اوسط درجے کے کھلاڑی اعجاز احمد واحد نام نہاد تبصرہ نگار ہے...
11/06/2024

دوران کیئر اپنا ملک اپنا ضمیر بیچنے والا مشہور زمانہ فكسر اور اوسط درجے کے کھلاڑی اعجاز احمد واحد نام نہاد تبصرہ نگار ہے جس نے توجہ حاصل کرنے کےلیے بابراعظم پر ہرزہ سرایی کی بجایے تعصب کا سہارا لیا ہے۔ بقول فکسر اعجاز احمد کے پٹھان نماز پڑھتے ہے ، وہ ان پڑھ ہوتے ہے اور کھیل کے دوران دباؤں برداشت نہیں کرتے، اگر اپ سندھ سے بھی ٹیم بنانا چاہوں تو 8 پٹھان نکل اینگے۔
موصوف وہ کھلاڑی ہے جو نوے دہایی کے بڑے فکسرز میں شمار ہوتے رہے ہے اور اپ کے ٹیم میں ہونے یا نہ ہونے سے کبھی کویی فائدہ یا نقصان دیکھنے کو نہیں ملا اور نہ ہی اج تک کسی نے اپکو بطور مثال یاد کیا ہے۔ فكسر صاحب کے متعلق عالمی شہرت یافتہ کرکٹ فكسر مظہر مجید نے بتایا تھا کہ اعجاز احمد بھی پیسے لیکر بازاری عورت کی طرح ملک ضمیر بیچ دیا کرتا تھا۔ یقین مانے اعجاز فکسر نے بیچ چوراہے ننگا ہو کر جو تعصب بھری باتیں کی ہے یہ سب تو بطور پشتون ہمارے لیے قابل فخر ہے۔ ہم نماز پڑھتے ہے اور قابل و محنتی اتنے کے سندھ سے بھی ٹیم بنے تو اپنے ملک کےلیے حدمات انجام دینے وہاں اپنی قابلیت سے منتحب ہو جائے۔ الحمداللّه فكسر کے خلاف ہمارے پنجاب کے بہت سے سبق کھلاڑی صحافی بول پڑے ہے اور انکو انکی اوقات یاد دلا دی

09/06/2024

Imad Waseem ny Mach haraya Pakistan ko

08/06/2024

افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے ہرا دیا لڑکے ایک ٹیم بن کر کھیلے اور شاندار فتح حاصل کی

مبارک افغانستان

one like 👍
18/04/2024

one like 👍

مال ودولت بھی بہت ہو عزت و شہرت بھی بہت پھر بھی سکون صرف اللّٰـــــهﷻ کے راستے میں ہی ھے یہ ان نامور ہیروز کو دیکھ اچھی ...
03/02/2024

مال ودولت بھی بہت ہو عزت و شہرت بھی بہت پھر بھی سکون صرف اللّٰـــــهﷻ کے راستے میں ہی ھے یہ ان نامور ہیروز کو دیکھ اچھی طرح یہ سمجھ لیں۔۔۔🥀

Year last sun fall or Peshawar Evryone
31/12/2023

Year last sun fall or Peshawar

Evryone

08/11/2023
فخر زمان 63 گیندوں پر سنچری بناکر بھارت کے سرزمین پر سجدہ کرتے ہوئے ماشاءاللہ..⁦🇵🇰⁩⁦♥️⁩
04/11/2023

فخر زمان 63 گیندوں پر سنچری بناکر بھارت کے سرزمین پر سجدہ کرتے ہوئے ماشاءاللہ..⁦🇵🇰⁩⁦♥️⁩

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbasi Tube posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbasi Tube:

Share

Category