FM Shabqadar

FM Shabqadar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FM Shabqadar, Radio Station, Shabqadar, Peshawar.

13/07/2025
یا اللّٰہ کسی کو ناگہانی موت مر دینا🥹🤲جب بھی کسی کو بجلی کی کرنٹ لگنے سے موت ہوتے ہوئے دیکھتا ہوں۔ تو قسم خدا کی میرا دل...
13/07/2025

یا اللّٰہ کسی کو ناگہانی موت مر دینا🥹🤲
جب بھی کسی کو بجلی کی کرنٹ لگنے سے موت ہوتے ہوئے دیکھتا ہوں۔ تو قسم خدا کی میرا دل لرز جاتا ہے۔

آج سے 9 مہینے پہلے اسلام آباد جاتے ہوئے کنٹینر پر مجھے 11ہزار وولٹیج کا کرنٹ لگا تھا۔ اس وقت میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا جب ڈاکٹروں نے کہا انکی حالت Serious ہے۔

ڈاکٹروں نے کہا چھے گھنٹے تک کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ انکے Kidney فیل ہو سکتے۔ یا ہارٹ اٹیک آسکتا ہے۔ اس دوران ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ ICU میں Under Observation رہے گا۔

اس وقت میں نیم بیہوشی کے عالم میں تھا۔ ڈاکٹر کی باتیں مجھے سنائی دے رہے تھے۔ کچھ لمحے بعد میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو بلایا میرے آنکھوں سے آنسو اپنے آپ آرہے تھے۔ میں نے چھوٹے بھائی کو وسیعت کی تو وہ بھی دل برداشتہ ہوگئے تھے۔

اس رات میرے خاندان پر قیامت کی رات تھی۔ احتجاج کی وجہ سے حکومت نے اسلام آباد میں نیٹ ورک بند کر دیے تھ۔ رابطے نہیں ہو رہے تھے۔

پریشانی کا عالم تھا۔ اور زندگی اور موت کی جنگڑ رہا تھا۔۔۔۔اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ کہ اس نے میرے والدین سے انکا جوان بیٹا نہیں چھینا۔۔۔۔۔۔

شاید انہی ماں باپ کی دعاؤں کی بدولت اللّٰہ نے مجھے نہیں زندگی دی۔ میں اپنے رب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
اللّٰہ تعالٰی ہر مسلمان کو ناگہانی موت سے محفوظ رکھے آمینFM Shabqadar Radio Abaseen FM 88 ShabqadarShabqadar Talks

Address

Shabqadar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category