02/07/2026
اپنی استادِ محترمہ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ شاہین صاحبہ کو پرو وائس چانسلر کے عہدے پر تقرری مبارک ہو۔یہ اعزاز آپ کی علمی بصیرت اور انتظامی صلاحیتوں کا خوبصورت اعتراف ہے اللہ تعالیٰ آپ کو حکمت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے اور آپ کی قیادت میں جامعہ ترقی کرے صحت و عافیت کی دعا کے ساتھ۔
University of Peshawar