23/08/2022
پی ایم ایس امتحان ملتوی
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمپیشن نے پی ایم ایس امتحان ملتوی کردیا
پشاور: پبلک سروس کمیشن نے نوٹیفیکش جاری کردیا
پشاور: پی ایم ایس امتحان اب 15 اکتوبر کو ہوگا،نوٹیفیکشن
پشاور: پرونشئل منجمنٹ سروس کا امتحان 15 ستمبر کو شیڈول تھا،
ٹیسٹ سی ایس ایس کے جاری شیڈول کی وجہ سے موخر کردیا گیا
پشاور: پی ایم ایس امتحان سکریننگ ٹیسٹ مسئلے کی وجہ سے پہلے سے التواء کا شکار ہے،