31/08/2026
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے کبھی مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا۔ ہم ہمیشہ بامقصد، بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کے حامی رہے ہیں۔بات بالکل واضح ہے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تمام افراد کو بازیاب کرو، نقصانات کا ازالہ کرو، 5 جون کی پوزیشن بحال کرو، فورسز کا انخلا کرو، 4 اکتوبر 2025ء کے معاہدۂ مظفرآباد پر مکمل عملدرآمد کرو۔5 جون سے 31 اگست تک عوام کی جانب سے پیش کیے گئے تمام مطالبات پر بھی عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ان مطالبات پر سنجیدگی سے عملدرآمد کر دیا جائے تو ایکشن کمیٹی راولاکوٹ سے دھرنا ختم کر دے گی۔
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 🚩✊