
08/07/2023
ورک شاپ میں کھڑے ایک مکینک کان میں سٹیتھو سکوپ لگا کر اس کے ساتھ نصب ایک لمبا پتلا سریہ گاڑی کے ٹائر سے اٹیچ کر کے ٹائر کو گھما کر دوسرے ساتھی کو کہنے لگے: ’ٹائر سے آواز آرہی ہے لیکن یہ بیرنگ کی آواز نہیں ہے بلکہ وہیل کپ کے ساتھ نصب چھوٹا سے ڈھکن ہے، جو عجیب قسم کی آواز نکالتا ہے۔‘
ورک شاپ میں کھڑے ایک مکینک کان میں سٹیتھو سکوپ لگا کر اس کے ساتھ نصب ایک لمبا پتلا سریہ گاڑی کے ٹائر سے اٹیچ کر کے ٹائر کو گھما کر دوسرے ساتھی کو کہنے لگے: ’ٹائر سے آواز...