Sahil Khan Insafian

Sahil Khan Insafian follow for best tips and tricks vedios

27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بر سوات کا ایک گرینڈ اجلاس مدین میں ریور سوات ہوٹل میں...
29/08/2026

27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بر سوات کا ایک گرینڈ اجلاس مدین میں ریور سوات ہوٹل میں منعقد ہوا۔

یہ اہم اجلاس انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن خیبر پختونخوا کے صدر مشرف آفریدی اور جنرل سیکرٹری اظہر غزنوی کی ہدایات پر منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں سابق صدر آئی ایس ایف ملاکنڈ ریجن انجینئر سیف اللہ خان، سابق ڈپٹی کنوینر خیبر پختونخوا انجینئر زاہد خان یوسفزئی، سابق چیئرمین تحصیل بحرین میاں شاہد علی سمیت پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران، انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بر سوات کی کابینہ، مختلف تحصیلوں کے سابقہ عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

اجلاس میں 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تیاریوں اور حکمتِ عملی پر تفصیلی مشاورت کی گئی، جبکہ انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بر سوات کی مختلف تحصیلوں میں نئی کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے بھی خصوصی بحث اور مشاورت کی گئی۔

اجلاس کی صدارت صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بر سوات مبشر حسن اور جنرل سیکرٹری موران جان نے کی۔

شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ نوجوانوں کو مزید منظم اور متحد کرتے ہوئے ہر تحصیل میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کو مضبوط بنایا جائے گا اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔

نوجوان بیدار ہیں، قافلہ تیار ہے!
ہم نہ جھکیں گے، نہ رکیں گے — جدوجہد جاری رہے گی! ✊❤️💚

ترجمان
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن بر سوات
سہیل محمد یوسفزئی


06/06/2026
عمران خان سے محبت کرنے والولہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے بالوں کی سفیدی کو بڑھاپا نہیں کہتےسوچوں کو بدلنے سے نکلتا...
22/04/2026

عمران خان سے محبت کرنے والو
لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے بالوں کی سفیدی کو بڑھاپا نہیں کہتے
سوچوں کو بدلنے سے نکلتا ہے کوئی دن
سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے

22/04/2026

🚨🔥امریکی نائب صدر نے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے اب کل جسٹس سرفراز ڈوگر سے گزارش ہے کہ کل اسلام آباد ہائیکورٹ کھولے اور مقرر کیسز کی سماعت کرے🚨

21/04/2026

🚨۔۔۔23 اپریل کو سینیٹ کی خیبرپختونخواہ سے خالی نشست پر ضمنی الیکشن تاحکم ثانی روک دئیے گئے،الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب سے متعلق اہم سماعت ہوئی، جس میں الیکشن کمیشن نے الیکشن کو اگلی سماعت تک روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی سماعت کے دوران کمیشن نے تمام امیدواروں اور اسٹیک ہولڈرز کو نوٹسز جاری کیے، جبکہ درخواست گزار جلال خان اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئے۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ مراد سعید نے بطور سینیٹر حلف ہی نہیں اٹھایا، اس لیے نشست کو خالی قرار دینے کا جواز موجود نہیں، اور اس معاملے میں قانونی و آئینی ابہام پایا جاتا ہے۔ وکیل نے استدعا کی کہ سینیٹ نشست پر انتخاب ملتوی کیا جائے، جس پر کمیشن نے سماعت 7 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے ضمنی انتخاب موخر کر دیا چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت کی۔

16/04/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہزاروں بچوں کی ماں عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال فرما گئیں

15/04/2026

جو سہیل آفریدی نے عمران خان کی رہائی کے لیے “کنٹینر” بنایا تھا، وہ اب کہاں گیا؟
وہ کنٹینر جو “موت یا آزادی” کے نام پر دکھایا گیا تھا، آج اس کا کوئی واضح نتیجہ نظر نہیں آ رہا۔
کیا یہ سب صرف عوام کو نعرے اور جذبات کے نام پر بہلانے کا ذریعہ تھا یا پھر محض سیاسی بیان بازی؟
اگر واقعی اس کا مقصد کوئی سنجیدہ تحریک تھی تو پھر اس کی اصل صورت، منصوبہ بندی اور عملی نتیجہ کہاں

Address

Swat Kpk
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahil Khan Insafian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share