14/05/2021
باڑہ ملک دین خیل کے علاقہ ناویہ کمرمیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دونوجوانوں کوقتل کردیا۔سہیل احمد ولد مرحوم غلام علی استاداور سیدمنیرولد درستہ خان کسی کام کی غرض سے کہیں جارہے تھے کہ راستے میں تاک میں بیٹھے مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کھول دی۔قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔