Irfan zia

Irfan zia For work is my own country pakistan

30/01/2026

ایس ایچ او صیب منم دی قسم دے کو ستا پہ شان غیرتی سڑے بل پہ دی پولس ڈیپارٹمنٹ کی یی بس ۔اللہ تعالیٰ دی تاسو لہ ڈیر عمر او ژوند درکی۔

30/01/2026

اب تو پڑوسی ملک سے بھی شرم دلا رہے ہیں
ملک کو تباہ نا کریں عمران خان کا مینڈیٹ تسلیم کریں خلق خدا عمران خان کے ساتھ ہے وہ ملک کا پاپولر لیڈر ہے
آپ نے نشان چھینا ان کی مخصوص نشستیں چھینیں کچھ شرم کریں
پبلک اس کے ساتھ ہے اس بات کو تسلیم کریں
ارناب گوسوامی 🔥

29/01/2026

شاباش شاھد حٹک صاحب۔اچھی دلائی کی آپ نے۔دل ٹھنڈا ھوگیا اس بیغرت کی بیغرتی واضح کرکے۔عطا تارڑ بیغرت

29/01/2026

عمران کو دیکھنے کا موقع ملا وہ بھی تین سال بعد۔اللہ حفاظت کرے حان صاحب کی۔آمین

29/01/2026
29/01/2026

وزیر اعلیٰ کا SHO اعزاز کے ذریعے پیغام

جا کر اپنے بڑوں کو بتا دو کہ اگر آج ملاقات نا کروائی تو حالات بہت شدید خراب ہو جائیں گے تم عمران خان کو چوری چوری جیل سے لیکر جاتے ہو اور بتاتے بھی نہیں بہت تشویش بڑھ گئی ہے جس کر بتا دو۔

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی اعزاز کو ہدایت

29/01/2026

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کا آڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو!

29/01/2026

'میں نے 12 نہیں بلکہ 24 / 27 ضلع کراس کیے لیکن اپنی منزل(لاہور) پر پہنچ چکا ہوں۔۔۔۔ منزل کے بغیر واپسی نہیں ہے بھائی جان' وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے 12 اضلاع والے بیان پر ردعمل

29/01/2026

Pakistan ke mehmanawaze check karay .

29/01/2026

Imran Khan

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share