STI Media Sout Ul Islam

STI Media Sout Ul Islam STI MEDIA ( صوت الاسلام)

27/09/2025
   ゚
27/09/2025

   ゚
27/09/2025


26/09/2025

جی ہاں یہ میرے جامعہ کا فخر ہے
مادرعلمی جامعہ دارالقرآن
♥️


چندہ برائے تعمیر مسجدبسم اللہ الرحمن الرحیمالحمد للہ!  موڑ کھنڈا، ضلع ننکانہ میں مرکزی جامع مسجد سیدہ فاطمہ الزہراءؓ زیر...
17/09/2025

چندہ برائے تعمیر مسجد

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ! موڑ کھنڈا، ضلع ننکانہ میں مرکزی جامع مسجد سیدہ فاطمہ الزہراءؓ زیرِ تعمیر ہے۔

مسجد کی چار دیواریں مکمل ہو چکی ہیں، مگر ابھی چھت نہ ہونے کی وجہ سے بارش و دھوپ میں طلباء و نمازی حضرات شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ موسم سرما قریب ہے اور کھلی چھت کے نیچے نماز پڑھنا وطلباء کا پڑھنا مزید دشوار ہو جائے گا۔

📢 اس وقت تقریباً 10 لاکھ روپے مسجد کی چھت کے لیے درکار ہیں۔
یہ نیک کام آپ کے تعاون اور قربانی کے بغیر ممکن نہیں۔

🌸 آئیے! اس صدقۂ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔
کل قیامت کے دن یہ مسجد آپ کے لیے سایہ اور نجات کا ذریعہ بنے گی۔

رابطہ نمبر: 03041743274
(مولانا سلمان جمیل)

    ゚
15/09/2025


"میری زندگی کی سب سے بڑی آرزو، مدینہ کی گلیوں میں حضور ﷺ کا در دیکھنا۔"صلی اللہ علیہ وسلم♥️
04/09/2025

"میری زندگی کی سب سے بڑی آرزو، مدینہ کی گلیوں میں حضور ﷺ کا در دیکھنا۔"

صلی اللہ علیہ وسلم♥️

03/09/2025

Live streaming of Msalman Khan

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STI Media Sout Ul Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share