Current Affairs Pakistan

Current Affairs Pakistan just foucs on yours goals

27/10/2024
Eid Mubarak
17/06/2024

Eid Mubarak

‏آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اہم دورہ پشاور. احتجاج کے دوران قومی، ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر سخت اظہار ناراضگی، ذمہ...
13/05/2023

‏آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اہم دورہ پشاور. احتجاج کے دوران قومی، ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر سخت اظہار ناراضگی، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی ہدایات. چیف کا اداروں کے خلاف پروپیگنڈا مہم کو انفارمیشن وار فیر کا نام دیکر اس کی بیخ کنی اور دہشت گردی، تشدد پر زیرو ٹاولرنس کا عزم

General Asif Ghafoor met soldiers who got injured during action in Qila Saifullah Operation
13/05/2023

General Asif Ghafoor met soldiers who got injured during action in Qila Saifullah Operation

‏ڈی جی آئی ایس پی آر مارشل لاء کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیانفوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ...
12/05/2023

‏ڈی جی آئی ایس پی آر
مارشل لاء کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان
فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج میں کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے افواہون کی تردید کر دی۔۔!!
اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہےاور رہےگی، ڈی جی آئی ایس پی آر
آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج متحد ہے اور متحد رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج نے ملک میں مارشل لا کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا
مارشل لا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Update:A HG attack on the police station in Jangal Pir Alizai area of Qila Abdullah. The gr***de was thrown at the perso...
12/05/2023

Update:
A HG attack on the police station in Jangal Pir Alizai area of Qila Abdullah.

The gr***de was thrown at the personnel on duty. No casualties were reported in the blast.

Levies have cordoned off the area and started searching for the miscreants after the incident.

12/05/2023

خان صاحب کا پیغام‏.

اسلام آباد پولیس کی عمران خان کو اس بیان کے بعد جانے کی اجازت۔ سیکیورٹی خدشات پر لیٹر سائن کروادیا گیا

12/05/2023

‏وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو انٹرنیٹ سگنلز کی بندش کا معاملہ حل کرنے کی ہدایت

حساس علاقوں کے علاوہ دیگر مقامات پر انٹرنیٹ سروس کی بحالی کی جائے،وزیر اعظم شہباز شریف

12/05/2023

‏وفاقی وزیر منصوبہ کی جانب سے کابینہ کے اجلاس میں موبائل انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار

موبائل انٹرنیٹ کی بندش سے غریب دیہاڑی دار لوگوں ،شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے، احسن اقبال

انٹرنیٹ موبائل کی بندش سے موبائل آپریٹر اور حکومت کو بھی مالی نقصان ہو رہا ہے، احسن اقبال

12/05/2023

Internet and mobile data 3G/4G services are being restored in Pakistan. Just got confirmed from PTA Spokesman.

12/05/2023

جیو نیوز پر ایک بار پھر بریکنگ نیوز دوڑ رہی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قرب میں ہونے والی شدید فائرنگ اب مزید نزدیک ہوتی جارہی ہے اور اس وقت پوری عدالت کی درو دیوار شدید فائرنگ سے لرز رہی ہے

12/05/2023

‏لڑائی عمران خان اور فوج کی ہے، عمران خان کہہ رہا ہے پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کیا، اور فوج کہہ رہی ہے پال کر بڑا کردیا تو نافرمان کیوں ہوگئے..

شاہزیب خانزادہ

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Current Affairs Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Current Affairs Pakistan:

Share