17/08/2026
پاکستانی سیاست کا ایک عظیم رُخ!
جب دو انتہائی مخالف سمت میں چلنے والی جماعتوں عوامی نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی کے قائدین میاں افتخارحسین اور لیاقت بلوچ پشاور میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں ایک دوسرے سے کچھ یوں ملے کہ لمحے کو امر کرگئے۔