KP Today

KP Today Sawal To Hoga

پشاور: انٹی کرپشن کے خصوصی عدالت نے جعلی ایف آئی آر میں سابق ایم پی اے ہمایون خان اور سابق ایم این اے سید محبوب شاہ کی ض...
22/08/2023

پشاور: انٹی کرپشن کے خصوصی عدالت نے جعلی ایف آئی آر میں سابق ایم پی اے ہمایون خان اور سابق ایم این اے سید محبوب شاہ کی ضمانت منظور کرلی ، فوری رہائی کا حکم جاری کردیا

18/08/2023
کیا اس وقت پاکستان میں حق کی آواز بلند کرنا کوئی جرم ہے؟ کیا سیاسی اختلاف ہونا، انصاف و قانون کی بالادستی کی بات کرنا، ح...
18/08/2023

کیا اس وقت پاکستان میں حق کی آواز بلند کرنا کوئی جرم ہے؟
کیا سیاسی اختلاف ہونا، انصاف و قانون کی بالادستی کی بات کرنا، حقیقی معنوں میں آزادی کے لیے آواز بلند کرنا قانونی جرم ہے؟
فسطائیت و جبر اس قدر بڑھ چکا ہے کہ عام شہری کے لیے آزادی سے سانس لینا بھی محال ہے، ہر طرف گھٹن کی فضاء ہے۔
دیر کی سرزمین سے وہ تمام عمران خان کے وفادار جو جھکنے سے انکاری ہیں وہ کسی نہ کسی صورت انتقامی کارروائی کا نشانہ بن رہے ہیں ۔



Humayun Khan

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category