Just Watch Random

Just Watch Random Meaningful contents

27/07/2025

🤣🤣

19/07/2025

You know it only takes one spray for that stuff to stink up an entire house🤣🤣🤣🤣

゚ ゚ ゚

09/07/2025
04/07/2025

‏قرآن کی آیت "رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ" کا سائنس سے تعلق
(سورۃ الرحمن، آیت 17)
ترجمہ: "وہ دونوں مشرقوں کا رب ہے اور دونوں مغربوں کا رب ہے"
سائنس سے تعلق:
1. زمین کا جھکاؤ (Axial Tilt) اور سورج کے طلوع و غروب کے مقام کی تبدیلی:
زمین اپنے محور پر جھکی ہوئی ہے (تقریباً 23.5 ڈگری) اس جھکاؤ کی وجہ سے:
سورج مکمل سال ایک ہی جگہ سے طلوع و غروب نہیں ہوتا۔
سردیوں اور گرمیوں میں سورج کے طلوع اور غروب کے مقامات بدلتے رہتے ہیں
"دو مشرق" اور "دو مغرب" سے مراد:
مشرقین:
ایک وہ مشرق جہاں سے سورج گرمیوں میں طلوع ہوتا ہے (شمال مشرق)
دوسرا وہ جہاں سے سردیوں میں طلوع ہوتا ہے (جنوب مشرق)
مغربین:
ایک وہ مغرب جہاں سورج گرمیوں میں غروب ہوتا ہے (شمال مغرب)
دوسرا وہ جہاں سردیوں میں غروب ہوتا ہے (جنوب مغرب)
یہ سائنسی حقیقت آج ہم جدید فلکیات (astronomy) سے سمجھتے ہیں،جبکہ قرآن نے یہ حقیقت 1400 سال پہلے بیان کی۔
゚ ゚ ゚

02/07/2025

‏مخصوص نشستیں تو مل گئیں، لیکن جمہوری شلوار بھی اتر گئی
゚ ゚ ゚

‏مال مفت دل بے رحم ゚  ゚
30/06/2025

‏مال مفت دل بے رحم

゚ ゚

30/06/2025

جلے ہوئے استری کے نیچے کی سطح کو اس آسان طریقے سے ٹھیک کریں
جلے ہوئے استری کے نیچے کی سطح آپ کے کپڑوں پر نشان چھوڑ سکتی ہے۔ خوش قسمتی سے، آپ اسے ایک عام گھریلو چیز سے ٹھیک کر سکتے ہیں
゚ ゚ ゚

30/06/2025
30/06/2025

‏تیراکی نہ جاننے والوں کے لئے ڈوبنے سے بچنے کی ٹِپس

゚ ゚

30/06/2025

‏الرٹ 🚨
6 جولائی تک شدید بارشیں ہیں
جسکی وجہ سے دریاوں،ندی نالوں میں شدید طغیانی ہے
سیاحوں سے گزارش 🙏 ہے 10 جولائی تک شمالی علاقہ جات ، پہاڑوں، دریاوں، ندی نالوں کی طرف سفر مت کریں
اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائیں، آمین

゚ ゚

15/11/2024

Address

Khyber Pakhtunkhwa
25000

Telephone

+923345757433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just Watch Random posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Just Watch Random:

Share