Mr.U

Mr.U pubg lover 😘

😂😂
20/03/2025

😂😂

20/03/2025

رمضان میں ہمارے معاشرے کا حال۔
سحری کے انتظار میں پوری رات جاگتے ہیں
اور افطاری کے انتظار میں پورا دن سوتے ہیں۔
😂😂

19/03/2025

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*
"جو شخص جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہیں چھوڑتا، تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانے پینے کے چھوڑ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے (یعنی روزہ رکھنے کی)."
(صحیح بخاری).

19/03/2025

وہ تو قبولیت کے امکانات تب بھی رکھتا ہے جب تمہاری نظر میں تمہاری کہانی مکمل ختم ہو چکی ہوتی ہے۔ ❤️

19/03/2025

ہمارے مانگنے میں کمی ہو سکتی ہے، لیکن اللہ کے دینے میں نہیں۔ ❤️ 💯

19/03/2025

جو آنسو اللہ کے سامنے بہائے جاتے ہیں، ان کا بھرم وہ کبھی نہیں توڑتا۔ ❤️ 💯

19/03/2025

اگر آپ سچ میں اللہ سے کچھ چاہتے ہیں تو تہجد پڑھا کریں، یہ دعا کرنے کا با برکت وقت اور قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے۔ ❤️ 💯

Address

Khan Bahadur Colony Duran Poor Peshawar, Street No 1 House No 5
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.U posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share