
12/03/2025
فخر ارمڑ ، فخر کے پی کے عبید بر کی کو آر ایم فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں عبید برکی کا آر ایم سپورٹس کراچی کے ساتھ معاہدہ ہوچکا ہے آجکے بعد عبید برکی ہر ایونٹس میں آر ایم بیٹ کے ساتھ کھیلتا نظر آئیگا آج آر ایم سپورٹس کراچی کی اونر رضا بہایی نی عبید کو بیٹ سپانسر کیا۔