07/05/2025
ANN نیوز | بریکنگ اپڈیٹ
بھارت کا بزدلانہ حملہ – کور کمانڈر بہاولپور کا جراتمندانہ اقدام!
بھارتی میزائل حملے کے بعد کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل نے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا ہنگامی دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ایم ایس بی وی ایچ اور کمانڈنگ آفیسر سی ایم ایچ بہاولپور بھی موجود تھے۔
اہم نکات:
کور کمانڈر نے زخمی شہریوں کی عیادت کی
متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کر کے اظہارِ یکجہتی
فوجی ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس کو تمام ضروری طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت
ہسپتال میں موجود شہریوں کے "پاکستان زندہ باد" کے فلک شگاف نعرے
یہی ہے پاک فوج کا جذبہ! عوام کے ساتھ، ہر لمحہ، ہر قدم پر!