Rahmat Shah

Rahmat Shah Social media influencer, communication skills, Digital creator,vlogger and tips for using latest apps

Thank you to all Pakistanis for their amazing outpouring of support & emotions to protest against US-backed regime change abetted by local Mir Jafars to bring into power a coterie of pliable crooks all out on bail. Shows Pakistanis at home & abroad have emphatically rejected this

خود کو بہتر بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، تب جاکر ایک اچھا معاشرہ بنے گا !! ‎  ‎  ‎
08/02/2023

خود کو بہتر بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، تب جاکر ایک اچھا معاشرہ بنے گا !!
‎ ‎ ‎

ٹریفک قوانین کی اہمیت
08/02/2023

ٹریفک قوانین کی اہمیت

کشمیر کے بہادر اور غیور عوام کو سلام!کشمیر کی لازوال جدوجہد کو سلام!کشمیر بنے گا پاکستان!‎
05/02/2023

کشمیر کے بہادر اور غیور عوام کو سلام!
کشمیر کی لازوال جدوجہد کو سلام!
کشمیر بنے گا پاکستان!

بہار شجر کاری مہم 2023خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغازشجرکاری مہم کے تحت ایک کروڑ سے زائ...
03/02/2023

بہار شجر کاری مہم 2023
خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم بہار شجرکاری مہم کا آغاز

شجرکاری مہم کے تحت ایک کروڑ سے زائد پودے لگائے جائینگے۔

محکمہ جنگلات گلگت بلتستان کو بھی شجر کاری مہم کے لیے 20 لاکھ مفت پودے فراہم کر رہا ہے۔


ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ کے پرائز فار سیٹیز ایوارڈ میں زو پشاور کو پہلے پانچ پراجیکٹس میں منتخب ہونے پر نیو یارک میں منعقد...
02/02/2023

ورلڈ ریسورسز انسٹیٹیوٹ کے پرائز فار سیٹیز ایوارڈ میں زو پشاور کو پہلے پانچ پراجیکٹس میں منتخب ہونے پر نیو یارک میں منعقدہ تقریب میں 25،000 ڈالرز کے انعام سے نوازا گیا۔ ٹرانس پشاور کے سی ای او محمد فیاض خان نے ادارے کی جانب سے انعام وصول کیا۔ مذکورہ ایوارڈ کیلئے 65 ملکوں کے 175 شہروں کے 260 پراجیکٹس کو پرکھا گیا۔

02/02/2023
02/02/2023
02/02/2023

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری/میڈیا سے گفتگو

حکومت خیبر پختونخوا وفاق اور پنجاب حکومت کا تہہ دل سے شکر گُزار ہے کہ جنہوں نے مصیبت کی اس گھڑی میں اپنی خدمات فراہم کرن...
01/02/2023

حکومت خیبر پختونخوا وفاق اور پنجاب حکومت کا تہہ دل سے شکر گُزار ہے کہ جنہوں نے مصیبت کی اس گھڑی میں اپنی خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کی۔
تاہم تاحال حکومت خیبر پختونخوا کے پاس موجودہ وسائل کافی ہیں جنہیں بروئے کار لایا جارہا ہے۔

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923104626284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahmat Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rahmat Shah:

Share