Pir Qilla Shabqadar

Pir Qilla Shabqadar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pir Qilla Shabqadar, Digital creator, Peshawar.
(1)

🌾 Pir Qilla Shabqadar Official Page (Pakistan)
📺 Village Vlogs | Local News | Rural Life
🌍 Mohmand • Charsadda • Peshawar Culture
🌿 Simple Living • Traditions • Nature
🌿 گاؤں پیر قلعہ شبقدر کا آفیشل پیج

23/08/2026

پیرقلعہ د تحصیل شبقدر د ٹولو نہ گران بازار دے چی غریب سڑے پکے سودا نہ شی اغیستلے۔
سبزی فروٹ غواحہ والا ڈیر گرانی جوڑا کڑی دہ😰

🌧️⛈️ پیرقلعہ میں زبردست بارش شروع!🌿 بارش کی وجہ سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔ ❤️🤲 اللہ پاک اس بارش کو رحمت و برکت بنائے...
23/08/2026

🌧️⛈️ پیرقلعہ میں زبردست بارش شروع!
🌿 بارش کی وجہ سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔ ❤️

🤲 اللہ پاک اس بارش کو رحمت و برکت بنائے۔ آمین!

❤️ پوسٹ پسند آئے تو Like، Share اور Follow ضرور کریں!

📍 پیرقلعہ، شبقدر، مہمند

🔥🇵🇰 یہ صرف ایک دن نہیں، ہماری پہچان ہے! 🇵🇰🔥79 سالہ آزادی، لاکھوں قربانیاں اور ایک عظیم وطن! ❤️پیرقلعہ شبقدر کی جانب سے ت...
13/08/2026

🔥🇵🇰 یہ صرف ایک دن نہیں، ہماری پہچان ہے! 🇵🇰🔥

79 سالہ آزادی، لاکھوں قربانیاں اور ایک عظیم وطن! ❤️

پیرقلعہ شبقدر کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو **یومِ آزادی مبارک!** 💚

آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، امن اور عزت کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

🇵🇰 **پاکستان زندہ باد!**
💚 **پیرقلعہ شبقدر پائندہ باد!**

#14اگست

09/08/2026

پیر قلعہ سبخان خوڑ پل 🌉

اہلِ علاقہ کی اہم ضرورت! یہاں پل کی تعمیر سے مقامی لوگوں کے لیے آمدورفت آسان اور محفوظ ہو سکتی ہے۔ متعلقہ حکام سے اس مسئلے پر توجہ دینے کی درخواست ہے۔ 🙏

A bridge here could make daily life easier and safer for the local community.

Follow this page and share the post 🇵🇰


إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ للہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین...
30/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
للہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔




22/07/2026

گاؤں پیرقلعہ میں موسلا دار بارش🌧️ ⛱️🌧️
آپکے علاقے میں بارش ہو رہی ہے؟

25/06/2026

🎉 پیرقلعہ لوگوں کے لیے خوشخبری!
اب گاؤں #پیرقلعہ میں جدید فائبر #انٹرنیٹ دستیاب ہے
🚀 High-Speed Fiber Internet is now available in village Pir Qilla.
Like share and follow the page
#پیرقلعہ

🕊️ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🥲🥲🥲گاؤں   کے رہائشی  #زکریا ولد  #غفران ڈاکٹر وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالی...
13/06/2026

🕊️ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🥲🥲🥲
گاؤں کے رہائشی #زکریا ولد #غفران ڈاکٹر وفات پا گئے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی #مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو عطا فرمائے۔ آمین 🤲





🕊️ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭مراد حسین ولد شیر کامل  #مرحوم وفات پا گئے ہیں۔ #مرحوم، نور کامل  #مرحو...
12/06/2026

🕊️ إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭
مراد حسین ولد شیر کامل #مرحوم وفات پا گئے ہیں۔
#مرحوم، نور کامل #مرحوم اور مشتاق #مرحوم کے بھائی، عرفان، عدنان، وقار اور طلحہ کے #چچا جبکہ امتیاز اور ایاز کے #ماموں تھے۔
🕌 آج صبح 11:00 بجے سبحان خور سکول میں ادا کی جائے گی۔
🤲 اور لواحقین کے لیے کی درخواست ہے۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Qilla Shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pir Qilla Shabqadar:

Shortcuts

Share