𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚 وائس آف پختونخواہ

  • Home
  • Pakistan
  • Peshawar
  • 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚 وائس آف پختونخواہ

𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚                                 وائس آف پختونخواہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚 وائس آف پختونخواہ, Media/News Company, Peshawar.

️🔹️️خیبرپختونخواہ، ملاکنڈ ڈویژن اور خاص کر دیر کا نمایندہ نیوز_اپڈیٹ چینل🔹️
🔹️ہر قسم میڈیا کوریج کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ میں رہے🔹️
📲03458863555📲

Distribution

05/11/2025

بٹ خیلہ کے علاقے باغونہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئس کے نشے کے عادی بیٹے نے اپنے والد پر فائرنگ کرکے...
05/11/2025

بٹ خیلہ کے علاقے باغونہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئس کے نشے کے عادی بیٹے نے اپنے والد پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

اسی دوران دوسرے بیٹے نے اپنے بھائی پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

زخمی باپ اور جاں بحق بیٹے کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
علاقہ مکینوں اور لواحقین کے مطابق، جاں بحق ہونے والا نوجوان پہلے سے آئس کے نشے کا عادی تھا۔

لیویز فورس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی رپورٹ درج کرلی ہے اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہے.

یہ درخواست 20 اکتوبر کو محکمہ فارسٹ کے حوالے کیا گیا تاکہ بوسیدہ درخت کو کاٹا جا سکے۔دو ہفتے گزرنے کے باوجود بوسیدہ درخت...
04/11/2025

یہ درخواست 20 اکتوبر کو محکمہ فارسٹ کے حوالے کیا گیا
تاکہ بوسیدہ درخت کو کاٹا جا سکے۔دو ہفتے گزرنے کے باوجود بوسیدہ درخت نہیں کاٹا جاسکا اور اج وہ مسافر وین پر اگرا جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا دوسرا شدید زخمی ہے

  ،بنڑگے تالاش  دلاور جان محکمہ ایجوکیشن، اقبال جان امتیاز، اور نثار کے بھائی جبکہ حاجی سید جان، بخت  بھائی عالم جان او ...
04/11/2025



،بنڑگے تالاش دلاور جان محکمہ ایجوکیشن، اقبال جان امتیاز، اور نثار کے بھائی جبکہ حاجی سید جان، بخت
بھائی عالم جان او ایوب جان محکمہ ایجوکیشن کے چچا زاد بھائی محمد ریاض بقضائے الٰہی انتقال کرگئے نماز جنازہ آج رات 9:00 بجے گھر کے قریب ادا کی جائی گی
تمام اہل علاقہ سے نماز جنازہ میں شرکت اور خصوصی دعاؤں کی درخواست ہیں

چارسدہ مندنی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین اور جے یو آئی رہنماء حافظ عبدالسلام عارف کو نامعلوم افراد نے (ش ہ ی د) کر...
04/11/2025

چارسدہ مندنی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین اور جے یو آئی رہنماء حافظ عبدالسلام عارف کو نامعلوم افراد نے (ش ہ ی د) کردیا گیا۔۔

04/11/2025


لوئر دیر: تالاش سرائی پائین کے مقام پر بارش کے باعث ایک بڑا درخت فلائنگ کوچ گاڑی پر گرگیا۔
حادثے کے نتیجے میں 56 سالہ محمد حیات سکنہ اخگرام اپر دیر جانبحق جبکہ کئ افراد زخمی ہوئے
ریسکیو 1122 دیر لوئر کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مقامی لوگوں کی مدد سے تمام متاثرہ افراد کو نکالا، ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا۔

  شمشی خان کے قاضی سراجُ الاسلام (ریٹائرڈ اکاؤنٹ آفیسر) کے والدِ محترم اور قاضی تاج الدین صاحب کے چچازاد بھائی قاضی رفیع...
04/11/2025



شمشی خان کے قاضی سراجُ الاسلام (ریٹائرڈ اکاؤنٹ آفیسر) کے والدِ محترم اور قاضی تاج الدین صاحب کے چچازاد بھائی قاضی رفیع الدین بابا وفات پا چکے ہیں۔
ان کا جنازہ آج 4 نومبر دن 11:00 بجے درس شمشی خان میں ادا کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔

03/11/2025

حرم شریف میں رونما ہونے والے واقعہ
حرم شریف میں تعینات تمام سیکورٹی اہلکار انتہائی صبر تحمل اور برداشت کے نمونے ہوتے ہیں لیکن معلوم نہیں کہ یہاں یہ واقعہ کیسے پیش آیا
اکثر اوقات عمرہ زائرین بھی ان مقامات تک پہنچنے کے کوشش کرتے ہیں جہاں جانا یا ٹہرنا ممنوع ہوتا ہے۔۔۔
لیکن پھر بھی سیکورٹی اہلکار کا یہ رویا درست نہیں

03/11/2025

ڈی پی او دیر لوئر تیمور خان کی قیادت میں
تھانہ تیمرگرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا اور قحبہ خانہ چلانے والے شخص کو ضلع بدر کیا,لوئر دیر پولیس کا واضح پیغام, غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے لیے لوئر دیر میں کوئی جگہ نہیں ,, ڈی پی او دیر لوئر تیمور خان

03/11/2025

*Jehanzeb Mobile Shop*💕
Zia Market Ziarat Talash Bazaar Lower Dir Kpk

 نن دا تالاش بازار نہ ناصافہ بازار حدود پوری د محمد اقبال غریب مزدور چی گاڑی خالی کوی د دکاندار امانت روپی د اوگرائی تقر...
03/11/2025



نن دا تالاش بازار نہ ناصافہ بازار حدود پوری د محمد اقبال غریب مزدور چی گاڑی خالی کوی د دکاندار امانت روپی د اوگرائی تقریباً تین لاکھ روپی تی غورزیدلی دی انتہائی غریب انسان دے دا لاسوں دیاڑی کوی کہ ہر چاتہ دا روپی میلاوشوی وی۔ نو د اللہ تعالیٰ د رضا دپارہ یی ورتہ حوالہ کڑی دھوپ ھغہ وینا دہ وائی چی روٹی می طبیعت نہ منی دا روپی بہ سنگہ ورکوم مالک لہ ڈیر زیات پریشان دے۔۔۔۔
دا پوسٹ د ثواب پہ نیت شئر کئ چی دا روپئ ملاو شی
رابطہ نمبر
03453524666
03464099919

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐎𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐡𝐭𝐮𝐧𝐤𝐡𝐰𝐚 وائس آف پختونخواہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share