Sajjad Khan Mandan PK77 Official

Sajjad Khan Mandan PK77 Official Humanity

03/11/2024
03/11/2024
31/07/2024

"میں 7 بائی 8 فٹ کے ڈیتھ سیل میں قید ہوں، جو عام طور پر دہشت گردوں کے لیے مخصوص ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ یہ قید تنہائی ہے جس میں چلنے کے لیے بھی بمشکل جگہ ہے۔ میں ایجنسیوں کی مسلسل نگرانی میں ہوں، 24/7 مجھے ریکارڈ کیا جا رہا ہے، اور مجھے بنیادی قیدی اور انسانی حقوق جیسے کہ ملاقات کے حق تک سے محروم رکھا گیا ہے۔"

31/07/2024

‏پاکستان تحریک انصاف کے اراکینِ قومی اسمبلی کا سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے اظہارِ یکجہتی۔
ناجائز کٹھ پتلی حکومت کی جانب سے بیرونی مداخلت کے خلاف ڈٹ جانے والے قاسم خان سوری کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کے اعلان کی پرزور مذمت۔



31/07/2024
25/06/2024

لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے

12/06/2024

حق کی جیت ہوئی الحمد اللہ

30/05/2024
30/05/2024

Address

Peshawar

Telephone

+923429004814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Khan Mandan PK77 Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category