Wapda F/13

Wapda F/13 All of entertainment videos n food blogging

21/08/2026

With Haya Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

14/08/2026
14/08/2026

# independence day 14 August,2026 #

With DPO Resham Jehangir – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 3 weeks in a row. 🎉
22/07/2026

With DPO Resham Jehangir – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 3 weeks in a row. 🎉

ہمارا معاشرہ اتنا باشعور ہے کہ کسی انجان جگہ سے کسی کھوتے کا رشتہ بھی آ جائے تو اپنی بیٹی بیاہ دیں گے، لیکن اگر پتہ چل ج...
25/06/2026

ہمارا معاشرہ اتنا باشعور ہے کہ کسی انجان جگہ سے کسی کھوتے کا رشتہ بھی آ جائے تو اپنی بیٹی بیاہ دیں گے، لیکن اگر پتہ چل جائے کہ کوئی انسان کا بچہ ان کی بیٹی کو پسندیدگی کی وجہ سے اپنا ہمسفر بنانا چاہتا ہے، تو پھر ہر صورت میں کھوتے کو ہی ترجیح دیں گے...🕊️

17/06/2026

*اہم پیغام برائے والدین*
اپنے بچوں کا خصوصی خیال رکھیں، خاص طور پر موجودہ حالات میں انہیں بلا ضرورت گھر سے باہر نہ جانے دیں۔ بچوں کو اکیلے جانے سے روکیں اور ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ والدین کی ذرا سی توجہ کسی بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔
بچیوں اور بچوں دونوں کی حفاظت ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اپنے بچوں کو اجنبی افراد سے محتاط رہنے، گھر والوں کو اپنی جگہ اور آمدورفت سے آگاہ رکھنے، اور کسی بھی مشکوک صورتحال کی فوری اطلاع دینے کی تلقین کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ہر قسم کے شر سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wapda F/13 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share