Warsak News

Warsak News ورسک نیوز رکھے آپ کو ہر خبر سے باخبر

اہل علاقہ کیلئے ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا محمود جان کا تحفہ وزیراعظم عمران خان کا کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قر...
15/03/2022

اہل علاقہ کیلئے ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا محمود جان کا تحفہ
وزیراعظم عمران خان کا کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ سکیم کا برانچ آفس متھرا میں قائم..
ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا محمود جان کی خصوصی ہدایت پر پی کے 66 اور تحصیل متھرا کے عوام کی سہولت کیلئے برانچ آفس متھرا میں قائم کیا گیا ہے جس نے باقاعدہ کام شروع کردیا ہے

اس ماہ رمضان میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی پر حکومت وقت اور منتخب نمائندوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
23/04/2021

اس ماہ رمضان میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی پر حکومت وقت اور منتخب نمائندوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

18/03/2021

‏خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 14 سالہ طالب علم کی پولیس سٹیشن میں جان بحق

محمود جان (ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی) نے اس معاملے میں کیا کردار ادا کیا؟

پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سے معزرت خواہ ہوں کیونکہ کچھ دنوں سے کچھ فیک لوگ مسلسل اسے زاتی تنقيد کا نشانہ بنا رہے اور ...
07/02/2021

پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سے معزرت خواہ ہوں کیونکہ کچھ دنوں سے کچھ فیک لوگ مسلسل اسے زاتی تنقيد کا نشانہ بنا رہے اور بدقسمتی سے نام ورسک کا استعمال کررہے ہے
ہم اہل ورسک ان لوگوں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہے یہ لوگ جو بھی ہے اس کا علاقہ ورسک سے کوئی تعلق نہیں
ہم اہلیان ورسک ہر پارٹی ورکرز کی عزت کرتے ہے جو مختلف سیاسی جماعتوں میں رہ کر علاقے کی خدمت کرتے ہے..
شکریہ

شکریہ ڈپٹی سپیکر محمود جان اپنے حلقے کو ٹیکنکل کالج کا تحفہ دینے کا.
22/10/2020

شکریہ ڈپٹی سپیکر محمود جان
اپنے حلقے کو ٹیکنکل کالج کا تحفہ دینے کا.

شکریہ
15/10/2020

شکریہ

پشاور کے موجودہ حلقہ پی کے 66(سابقہ پی کے 7) سے لگاتار دوسری مرتبہ منتخب ہونے والے ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی جنا...
15/10/2020

پشاور کے موجودہ حلقہ پی کے 66(سابقہ پی کے 7) سے لگاتار دوسری مرتبہ منتخب ہونے والے ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی جناب محمود جان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہیں، محمود جان خان نے 2010-2011 کو کافورڈھیری میں جناب عمران خان کی موجودگی میں ایک بڑے عوامی اجتماع کا اہتمام کیا اور وہی پر پاکستان تحریک انصاف کے کارواں میں شمولیت کا اعلان کیا،
2013 کی عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ مِلا جس کو محمود جان خان نے جیت کی شکل میں بدلا کر پارٹی فیصلہ درست ثابت کردیکھایا، 2013 کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کی تبدیلی کے نعرہ پر خیبرپختونخوا کے عوام نے لبعک کہہ کر ووٹ دیا اور پاکستان تحریک انصاف کا خیبر پختونخوا میں اتحادیوں کے ساتھ حکومت بن گئی الیکشن جیتنے کے بعد محمود جان خان کو بڑا چیلنج یہ درپیش تھا کہ اس کا حلقہ انتہائی پسماندہ تھا تبدیلی کے سوچ پر آئے محمود جان نے ہمت نا ہاری اور ترقیاتی کام شروع کردیئے حلقے کیلئے زیادہ سے زیادہ فنڈز کی منظوری کرائی اور ایک مرحلہ پر فنڈ نا ملنے پر ایم پی اے شپ سے استعفیٰ بھی دیں دیا بعد میں اس کے تحفظات دور کرکے استعفیٰ واپس لیاگیا اور ساتھ ہی پی کے 66 کے مختلف شاہراہوں پر کام شروع ہوگیا ہر گلی کوچوں میں ترقیاتی کام ہونے لگے، ہر یونین کونسل میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کے مشاورت سے بلاتفریق کام ہوئے، یوں 2018 کا الیکشن ایا تو عوام نے محمود جان خان کی خدمت کو مدنظر رکھ کر اس کو دوبارہ کامیابی دلادی، اس بار پارٹی نے بھی محمود جان خان کو ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کیلئے منتخب کیا اور وہ اس میں کامیاب بھی ہوئے اس کے بعد بھی اپنے حلقے کے خدمت جاری رکھا ہوا ہے اور عوام کیلئے ایک بڑا تحفہ دینے جارہا ہے پی کے 66 میں گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج متھرا منظور ہو چکا ہے اب اس پر جلد کام شروع ہو جائے گا ساتھ ہی یوسی پنام ڈھیری میں فیملی پارک کی بھی منظوری کراچکا ہے محمود جان حلقے کا سب سے بڑے بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور اسی طرح ترقی کا یہ سفر جاری رہیں گی ۔۔

ڈپٹی سپیکر محمود جان کا پیربالا چوک سے غیر قانونی تجاوزات ختم کرنے اور چوک کر کے چوک کی توسیع اور آر سی سی پل کو تعمیر ک...
29/09/2020

ڈپٹی سپیکر محمود جان کا پیربالا چوک سے غیر قانونی تجاوزات ختم کرنے اور چوک کر کے چوک کی توسیع اور آر سی سی پل کو تعمیر کرنے کی ہدایت

پی کے 66 کے تمام یونین کونسلوں جامعہ مسجد میں سولر پینل لگایا جارہا ہے ہم ورسک نیوز کی طرف سے اس بہترین اقدام پر ڈپٹی سپ...
14/09/2020

پی کے 66 کے تمام یونین کونسلوں جامعہ مسجد میں سولر پینل لگایا جارہا ہے
ہم ورسک نیوز کی طرف سے اس بہترین اقدام پر ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں..

افسوس ناک خبر تاج محمد کاکا آف خان خیل سرخہ متھرا میں موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ۔۔ حالت نازک میں ہسپتال منتقل ۔۔
10/09/2020

افسوس ناک خبر
تاج محمد کاکا آف خان خیل سرخہ متھرا میں موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ۔۔
حالت نازک میں ہسپتال منتقل ۔۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warsak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share