JDIP Media

JDIP Media 🎥 Official Media Page of Jamia Darussalam Al Islamia Peshawar
📍 Peshawar Pakistan

02/09/2026

ماشااللہ ❤️
جامعہ دارالسلام "شعبہ حفظ" کے طالب علم کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک👇

الحمدللہ! جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور کے مدیرِ محترم حضرت مولانا مسیح گل بخاری صاحب اور ناظمِ جامعہ جناب کاشف گل ایڈ...
01/09/2026

الحمدللہ! جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور کے مدیرِ محترم حضرت مولانا مسیح گل بخاری صاحب اور ناظمِ جامعہ جناب کاشف گل ایڈووکیٹ صاحب نے اسلام آباد میں سابق امیرِ جماعت اسلامی پاکستان محترم جناب سراج الحق صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران حضرت مولانا مسیح گل بخاری صاحب نے جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور کے تعلیمی، انتظامی اور دعوتی امور کے حوالے سے تفصیلی گفتگو فرمائی، ادارے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا اور جامعہ کی کارکردگی و پیش رفت پر مشتمل رپورٹ بھی پیش کی۔

اس موقع پر جامعہ کے مستقبل کے حوالے سے بعض اہم امور پر بھی تبادلۂ خیال ہوا۔ حضرت مولانا صاحب نے ادارے کی تعلیمی و انتظامی ضروریات کے سلسلے میں جناب سراج الحق صاحب سے تعاون اور رہنمائی کی درخواست کی، جسے انہوں نے بخوشی قبول کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

الحمدللہ! جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور کے دوسرے بیچ کے طلبہ کے لیے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے مختلف شعبہ جات میں ایم فل کے داخلوں کا مرحلہ بھی کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد ان طلبہ کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

یہ پیش رفت جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور کی علمی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ اور اعلیٰ تعلیم کے میدان میں اس کے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اللہ تعالیٰ جامعہ کی تمام علمی، دعوتی اور تربیتی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، ادارے کو مزید ترقی دے اور اس سے وابستہ تمام افراد کی خدمات کو دین و ملت کے لیے نافع بنائے۔ آمین۔
Siraj ul Haq

31/08/2026

ماشااللہ ❤️
جامعہ دارالسلام " شعبہ حفظ " کے ننھے طالب علم کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک 👇

15/08/2026
13/08/2026

14 August 🇵🇰
Happy Independence Day ❤️

13/08/2026

📢 داخلے جاری ہیں!

اپنے بچے کو دین، تعلیم، تربیت اور کامیابی کا بہترین امتزاج دیجیے۔

✨ عربی، اردو، انگلش اور کمپیوٹر کی تعلیم
🎓 ایف اے، ایف ایس سی، بی ایس کے ساتھ درسِ نظامی
🏆 پشاور بورڈ میں نمایاں نتائج

📅 ٹیسٹ و انٹرویو: 23 اگست 2026

📞 03189293061
📞 03005860796

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں 👇
07/08/2026

محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں 👇

Address

Khyber Kally Housing Scheme Ring Road Hayatabad Peshawar
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JDIP Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share