ROYAL Pukhtoons

ROYAL Pukhtoons True Friendship multiplies the good in life and divides the evils. Strive to have friends, for life

بات کی اہمیت اور فوقیت تب ہوتی ہے ، جب بات اعلیٰ ترین ہو ۔۔  محض یہ کہنا کہ یہ میری بات ہے اس لیے اہم اور برتر ہے ، ایسا...
01/09/2026

بات کی اہمیت اور فوقیت تب ہوتی ہے ، جب بات اعلیٰ ترین ہو ۔۔ محض یہ کہنا کہ یہ میری بات ہے اس لیے اہم اور برتر ہے ، ایسا کہنا اور ایسا سمجھنا درست نہیں

مایوس مت ہو، اللہ سنے گا تمہارے دل کی التجا، کہے گا کُن بہت جلد، اللہ جانتا ہے اس کے در پر لوگ خالی ہاتھ لوٹنے نہیں آتے۔...
29/08/2026

مایوس مت ہو، اللہ سنے گا تمہارے دل کی التجا، کہے گا کُن بہت جلد، اللہ جانتا ہے اس کے در پر لوگ خالی ہاتھ لوٹنے نہیں آتے۔

26/08/2026

Za Che Rabab Pa Las k Wakhlam 🫰🫀
HuNain Khn 🥂 🥀

25/08/2026

❤️🍷
HuNain Khn

لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں، زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے۔
25/08/2026

لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں، زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے۔

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمشُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہےبےَشکِ اَللہ بہترین رذقِ دینے ...
20/08/2026

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے
بےَشکِ اَللہ بہترین رذقِ دینے والا ہےـ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
شب بخیر

السلام علیکم صبح بخیرجب کشتی میں سوراخ ہونے کی وجہ سے تم پیچھے رہ جاؤ گےاور ملال کرنے لگو گے،پھر اچانک خبر آئے گی کہ پہل...
17/08/2026

السلام علیکم
صبح بخیر
جب کشتی میں سوراخ ہونے کی وجہ سے تم پیچھے رہ جاؤ گےاور ملال کرنے لگو گے،پھر اچانک خبر آئے گی کہ پہلے چلنے والی کشتی بھنور میں پھنس چکی ہے
تب تم جانو گے۔
رب کے ہر فیصلے کے پیچھے ایک حکمت ہوتی ہے

Raza ko khory Admin Ahmad
16/08/2026

Raza ko khory
Admin Ahmad

Hey cutie 💓 ye dil srf aur srf apky liya Admin Jawad Ahmad
13/08/2026

Hey cutie 💓 ye dil srf aur srf apky liya

Admin Jawad Ahmad

میری دعا ہے کہ آپ سب اس انار کی طرح ہمیشہ مسکراتے رہیںآمین یا رب العالمین ❤️
12/08/2026

میری دعا ہے کہ آپ سب اس انار کی طرح ہمیشہ مسکراتے رہیں
آمین یا رب العالمین ❤️

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROYAL Pukhtoons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ROYAL Pukhtoons:

Shortcuts

Share