Ehmad Bashir

Ehmad Bashir Follow my page for beautiful islamic, interesting, amazing, videos

ارمڑ میانہ میں سنیچنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویشارمڑ میانہ میں آئے روز سنیچنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا...
22/03/2026

ارمڑ میانہ میں سنیچنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش

ارمڑ میانہ میں آئے روز سنیچنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، جو علاقے کے عوام کے لیے شدید تشویش کا باعث بن چکا ہے۔

گزشتہ روز عید سے ایک دن قبل ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں بڑے گھڑی کے مقام پر محب اللہ شاعر کے بیٹے سے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی رقم چھین لی گئی۔

مزید افسوس کی بات یہ ہے کہ اس طرح کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باوجود ہماری دونوں اصلاحی کمیٹیاں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں، جو لمحۂ فکریہ ہے۔

ہم متعلقہ اداروں اور اصلاحی کمیٹیوں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام خود کو محفوظ محسوس کر سکیں۔

آئیں سب مل کر اپنے علاقے کے امن کے لیے آواز بلند کریں۔

🚨

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Bashir Ahmad, Zarshad Khan Khan, Gulnabi Shah, Muhammad A...
22/03/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Bashir Ahmad, Zarshad Khan Khan, Gulnabi Shah, Muhammad Ahmad Raza, Pak Istan, Mamad Ali

*عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے بہتر ہے 5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لیں**عید کی نماز اور اسکا طریقہ**نیت.... دو رکعت نماز...
19/03/2026

*عید کے نماز میں یہاں وہاں دیکھنے سے بہتر ہے 5 منٹ نکال کر یہ سیکھ لیں*
*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*أعوذ با اللہ..... بسم اللہ...
*امام قرأت کرے گا*
فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسم اللہ....
*امام قرأت کرے گا*
فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے*،
خاموشی سے خطبہ سننا چاہیئے
*اور اس نماز کے طریقے کو آگے مزید دوسرے لوگوں کو پہنچانا آپکا اخلاقی فرض بنتا ہے تاکہ بوقت نماز عید لوگ شرمندگی سے بچ جانے اکثر نماز عید میں لوگ زیادہ غلط

ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں
جزاک اللّٰہ
منجانب
Ehmad Bashir

With Tehreek-e-Islahe Muashra – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
18/03/2026

With Tehreek-e-Islahe Muashra – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

   Maaz Sadaqat Played a Fantastic innings 🏏Maiden ODI Fifty For Him
15/03/2026


Maaz Sadaqat Played a Fantastic innings 🏏
Maiden ODI Fifty For Him

ارمڑ کے نوجوان کھلاڑی معاذ صداقت نے اپنی شاندار کارکردگی سے ثابت کر دیا کہ اگر موقع ملے تو وہ قومی ٹیم میں بڑی جگہ بنا س...
14/03/2026

ارمڑ کے نوجوان کھلاڑی معاذ صداقت نے اپنی شاندار کارکردگی سے ثابت کر دیا کہ اگر موقع ملے تو وہ قومی ٹیم میں بڑی جگہ بنا سکتے ہیں۔

ویلڈن معاذ صداقت، ارمڑ کو آپ پر فخر ہے۔
Congratulations to all Urmar 🤝

13/03/2026

💚. کونسی زبان میں پوسٹ کروں؟🌸
1. #اردو👍
2. #انگریزی🙏
3. #پشتو❤️

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
11/03/2026

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

06/03/2026

*صـلُـو كـثـيـراً عـلـى خـيـر الـبـشـر ﷺ عـلـى مـن يُـنـادي يـوم الـزِّحـام " أُمـتـي أُمـتـي🥺❤‍🩹*

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehmad Bashir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share